خبرنامہ کھیل

پاکستان مضبوط آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے کا خواب دیکھنے لگا

  • برسبین:(ملت+اے پی پی) پاکستان مضبوط آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے کا خواب دیکھنے لگا،کھلاڑیوں نے مشکل امتحان کیلیے حوصلے جوان کرلیے، جمعرات سے برسبین میں شروع ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کیلیے مشقوں کا سلسلہ جاری ہے، کمر کی انجری سے نجات پانے والے یاسر شاہ بھی بھرپور ردھم میں بولنگ کرتے نظر آئے،کپتان مصباح […]

  • ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کے پاس دوسری پوزیشن پر چھلانگ لگانے کا موقع

    دبئی:(ملت+اے پی پی) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کو پھر دوسری پوزیشن پر چھلانگ لگانے کا موقع مل گیا، چوتھے نمبر سے ترقی کیلیے آسٹریلیا کو کسی بھی مارجن سے زیر کرنا ہوگا، تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ناکامی گرین کیپس کو پانچویں درجے پر پہنچا دے گی پاکستانی ٹیم نے گذشتہ ایک ماہ کے […]

  • وہاب کو ورلڈکپ کے طوفانی اسپیل کی یاد ستانے لگی

    برسبین:(ملت+اے پی پی) وہاب ریاض کو ورلڈکپ کے طوفانی اسپیل کی یاد ستانے لگی، پیسر کا کہنا ہے کہ جارحانہ بولنگ کرتے ہوئے وہی کارکردگی آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں دہرانے کی کوشش کروں گا،رفتار کے ہتھیار کو لائن اور لینتھ سے مزیئن کرکے وکٹیں اڑانے کا وقت آگیا۔ ورلڈکپ2015 میں وہاب ریاض کے طوفانی اسپیل […]

  • میسی سے ملاقات؛ 6 سالہ افغان بچے کی خواہش بالاخر پوری ہوگئی

    دوحا:(ملت+اے پی پی) فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونیل میسی سے ملاقات کی خواہش رکھنے والے 6 سالہ افغان بچے کی بالاخر بڑی خواہش پوری ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والے 6 سالہ مرتضیٰ احمدی نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں لیونیل میسی سے ملاقات کی […]

  • رونالڈو نے چوتھی بار دنیا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کرلیا

    زیورخ:(ملت+اے پی پی) ہسپانوی فٹبال کلب رئیل میڈرڈ کے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے چوتھی بار بہترین فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ منفرد اسٹائل کے ذریعے فٹبال شائقین کو متوجہ کرنے والے معروف فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے چوتھی بار بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ رونالڈو نے سخت مقابلے کے بعد […]

  • بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

    ممبئی:(ملت+اے پی پی) بھارت نے انگلینڈ کو ممبئی ٹیسٹ میں اننگز اور 36 رنز سے شکست دے کر 5 میچوں کے سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ بھارت نے ممبئی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگز اور 36 رنز سے شکست دے کر 5 ٹیسٹ میچوں کی سیزیز 0-3 سے اپنے نام کرلی جب کہ ایک […]