خبرنامہ کھیل

یاسرشاہ نے کبھی مجھ سے مشورہ نہیں مانگا، عبدالقادر

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) سابق عظیم اسپن ماسٹر عبدالقادرسمجھتے ہیں کہ گگلی اور فلپر کے بغیر یاسر شاہ کو مشکل کا سامنا رہے گا، وہ کہتے ہیں کہ شاید انہیں گیند پر گرپ میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ’کرک انفو‘ ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں […]

  • پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹیسٹ 15 دسمبر سے برسبین میں شروع ہوگا

    برسبین ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 15 دسمبر سے برسبین میں شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی کے فرائض سٹیون سمتھ انجام دیں گے۔ یہ […]

  • ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ: بھارت کی نیپال کو شکست

    بنکاک (ملت + اے پی پی) بھارتی باؤلرز کی انتہائی شاندار باؤلنگ کی بدولت بھارت کی ویمن ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے ایک میچ میں نیپال کی ٹیم کو بآسانی 99 رنز سے شکست دے دی۔ بھارتی ٹیم کی باؤلرز نے انتہائی شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا جس کے […]

  • ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

    ٹوکیو (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو مندی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکا میں روزگار بارے رپورٹ کے اجراء اور اطالوی ریفرنڈم کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں 0.47 فیصد کمی ہوئی اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 87.67 […]

  • بی پی ایل میں (کل) دو میچ کھیلے جائینگے

    ڈھاکہ (ملت + اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (کل) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلے بنگلہ دیش میں جاری ہیں اور ایونٹ میں ہفتہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا جس کے پہلے میچ میں چٹاگانگ ویکنگز اور راجشاہی کنگز […]

  • ٹیم کو مشکلات میں چھوڑکر نہیں جانا چاہتا: مصباح

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم کو مشکلات میں چھوڑکر اپنا کریئر ختم نہیں کرؤں گا، تب تک کھیلتا رہوں گا جب تک میری کارکردگی ٹیم کے کام آتی رہے گی،نیوزی لینڈ سے شکست پر ٹیم کو دھچکہ پہنچا ہے،کیویز کیخلاف ٹیم نے […]