ڈھاکہ (ملت + اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (کل) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (کل) ہفتہ کا پہلا میچ ڈھاکہ ڈائنامٹز اور کھلنا ٹائٹنز کی ٹیموں […]
خبرنامہ کھیل
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کل دو میچ کھیلے جائینگے
-
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا پہلا روز؛ کیویز نے شاہینوں کا شیرازہ بکھیر دیا
کرائسٹ چرچ:(ملت+اے پی پی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 133 رنز پر ڈھیر ہو گئی جب کہ نیوزی لینڈ نے بھی 3 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنا لئے۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ […]
-
بھارت انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ، بھارت بلے بازوں کو شاندار آغاز، 4وکٹوں کے نقصان پر 317رنز بنا لئے
وشاکا پٹنم (ملت + آئی این پی) بھارت نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویرات کوہلی اور چتیشور پجارا کی سنچریوں کی بدولت پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر317رنز بنا لیے ہیں۔بھارت کی جانب سے مرلی وجے 20،چتیشور پجارا119،ریہانے 23اور راہول بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے جبکہ ویرات کوہلی151اور […]
-
نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، 0-4 سے برتری حاصل
نیلسن (ملت + اے پی پی) کپتان سوزی باٹیز کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو مسلسل چوتھے ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، کیویز قائد سوزی باٹیز نے 60 رنز کے […]
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیمیں پانچویں اور آخری ون ڈے میں ہفتہ کو مدمقابل ہوں گی
نیلسن (ملت + اے پی پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ (کل) جمعرات کو نیلسن میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ ویمن نے پہلے ون ڈے میں پاکستان ویمن کو […]
-
اپنی کارکردگی کی بدولت ٹیم کو فتوحات دلانے کیلئے بے تاب ہوں: کائل ایبٹ
ایڈیلیڈ (ملت +اے پی پی) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر کائل ایبٹ نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرنا ہدف ہے، مقصد کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو آئندہ میچوں میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہو گا، اپنی کارکردگی کی بدولت […]





