کرائسٹ چرچ ۔11 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 17 نومبر سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز […]
خبرنامہ کھیل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 17 نومبر سے شروع ہوگا
-
آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
ہوبارٹ ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ (آج) ہفتہ سے 16 نومبر تک ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں […]
-
جونیئر ہاکی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ کل شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ 11نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام عالمی جونیئر ہاکی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل ہفتہ سے جوہر ہاکی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ تربیتی کیمپ کیلئے ملک بھر سے 26 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں […]
-
قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کا ساتواں مرحلہ کل سے شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ 11نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے زیراہتمام جاری قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کا ساتواں مرحلہ کل ہفتہ کو شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں گروپ اے کے میچز میں اسلام آباد ڈائمنڈ گراؤنڈ پرلاہور ریجن بلیو کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا، ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور […]
-
زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی 257رنز سے شکست،سری لنکا کا سیر یز میں کلین سوئپ مکمل
ہرارے (ملت + آئی این پی) لنکن باؤلر رنگنا ہیراتھ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 257 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ کے پہلے دن سے سری لنکا کا پلہ بھاری رہا […]
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (آج) کھیلا جائیگا
لنکن ۔ 10 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعہ کو لنکن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلے میچ […]





