گیانا(آئی این پی) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے اور یہی وجہ ہے کہ گرین کیپس ون ڈے میں 25 سے 30 رنز کم بنا پاتی ہے۔گیانا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستانی […]
خبرنامہ کھیل
کھلاڑی ابھی بھی بیسویں صدی کی کرکٹ کھیل رہے ہیں
- 
							
							اپنی آخری سیریزکویادگار بنانے کیلئے 10ہزار رنز مکمل کر کے جشن منائیں گے،یونس خانگیانا (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کے روشن ستارے اور کرکٹ کنگ خان یونس خان نے اپنے آخری سیریز کو یادگار بنانے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ انکا کہنا ہے کہ 10 ہزار رنز مکمل کر کے منفرد جشن منائیں گے۔ سینئیر بیٹسمین نے جونیئرز کے لیے رول ماڈل […] 
- 
							
							جاوید میانداد ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئنلاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق کپتان جاوید میاندادنے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹوئنٹی20اور ون ڈے سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ نئے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کا درست انداز میں فائدہ اٹھانا چاہیے، سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بھی سونپ دی جائے۔ میڈیا سے گفتگو […] 
- 
							
							پشاور زلمی کا اقلیتی کرکٹرز کو پی ایس ایل تھری کا حصہ بنانے کا اعلانلاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن ٹیم پشاور زلمی نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اقلیتی برادری کو آئندہ پاکستان سپر لیگ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔پشاور زلمی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق چیمپئن ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد اکرم نے گردوارہ ننکانہ صاحب کا […] 
- 
							
							کراچی ،نمائشی میچز کیلئے ینگ آزاد فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاکراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) ینگ آذاد فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام 2نمائشی فٹ بال میچ ابراہیم پلے گراؤنڈ کورنگی پر کھیلے جائیں گے ۔(کل) مورخہ 14اپریل پہلا نمائشی میچ ینگ آزاد بمقابلہ لانڈھی اسٹار فٹ بال کلب جبکہ دوسرا نمائشی میچ مورخہ 16اپریل بروز اتوار ینگ آزاد بمقابلہ سعودیہ […] 
- 
							
							کھلاڑی ابھی بھی بیسویں صدی کی کرکٹ کھیل رہے ہیں:مکی آرتھرلاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ٹیم کی پرانی کرکٹ سے تنگ آگئے،ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کھلاڑیو ں کو 20 ویں صدی کا کھیل چھوڑنے اور جدید کرکٹ سے روشناس ہونے کی ضرورت ہے۔ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ موجودہ دور کی کرکٹ بدل چکی ہے،اب پاور ہٹرز […] 





