شارجہ (ملت + آئی این پی) قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انضمام الحق کا کہنا ہے کہ انھیں پاکستان سپر لیگ میں چند اچھے نوجوان سپنرز نظر آئے ہیں لیکن باصلاحیت نوجوان بیٹسمینوں کا فقدان ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں چیف سلیکٹر نے کہا کہ انھیں زبردست ٹمپرامنٹ کے چند اچھے سپنرز دیکھ کر خوشی […]
خبرنامہ کھیل
پی ایس ایل میں اچھے سپنر نظر آئے ہیں مگر میچ ونر بلے باز نہیں ملے، انضمام الحق
-
پی ایس ایل فائنل کیلئے شیخ رشید نے 500 روپے والا ٹکٹ حاصل کر لیا
لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کا فائنل دیکھنے کیلئے جہاں کرکٹ شائقین مشکلات کے باوجود ٹکٹ کے حصول کے لئے کوشاں ہیں وہیں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی کسی سے پیچھے نہیں اور انہوں نے بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لئے […]
-
پی ایس ایل فائنل ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے،(آج)پریکٹس کریں گے
کراچی / لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کی فائنلسٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی اور دیگر عملہ وطن واپس پہنچ گیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد، کوچ معین خان، ٹیم کے مالک ندیم عمر دیگر کھلاڑیوں اسد شفیق، انور اعلی اور نور ولی کے ہمراہ کراچی ایئرپورٹ پہنچے […]
-
پی ایس ایل: ٹکٹوں کی فروخت دوسرے روز بھی جاری، بینکوں کے باہر عوام کا رش
لاہور (ملت + آئی این پی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت دوسرے روز بھی جاری رہی ، جب کہ ٹکٹوں کے حصول کے لیے بینکوں کے باہر شائقین کرکٹ کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔ پی سی بی حکام کی جانب سے پی ایس ایل فائنل دیکھنے کے خواہش مندوں […]
-
پلے آف میں شکست ،اسلام آباد یونائٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے خراب بیٹنگ کا نتیجہ قرار دیدیا
شارجہ (ملت + آئی این پی) اسلام آباد یونائٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے اپنی ٹیم کے پاکستان سپر لیگ سے باہر ہونے پر سخت مایوسی ظاہر کرتے ہوئے اسے خراب بیٹنگ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔اسلام آباد یونائٹڈ جس نے پہلی پاکستان سپر لیگ جیتی تھی اس مرتبہ دوسرے پلے آف میں کراچی کنگز […]
-
پی ایس ایل فائنل، لاہورمیں موسم خوشگواررہنے کی پیشگوئی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) محکمہ موسمیات نے پی ایس ایل فائنل کے دن موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔5 مارچ کو دوپہرسے لے کررات گئے تک موسم خشک اور خوشگوار رہے گا، دن ایک بجے سے شام 6 بجے تک درجہ حرارت 26 سے 28 سینٹی گریڈ جبکہ شام 6 بجے […]





