خبرنامہ کھیل

کراچی کنگزمیں اس بارکون سے کھلاڑی شامل ہیں، فہرست جاری

  • لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن فور کے لئے تمام فرنچائز کے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی، کراچی کنگز نے محمد عامر، بابراعظم اور کولن منرو کو ٹیم میں برقرار رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز نے سیزن […]

  • آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم اورفخرزمان کی ترقی

    دبئی:(ملت آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بابراعظم اور فخر زمان ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہیں جب کہ ابتدائی 10 بہترین بلے بازوں میں پاکستان کے […]

  • پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان ون ڈے انٹرنیشنل اتوارکوکھیلاجائےگا.

    دبئی۔(ملت آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آخری اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں (آج) اتوار کو دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ کیویز نے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں گرین شرٹس کو 47 رنز سے […]

  • نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ

    ابوظہبی:(ملت آن لائن) نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو کولن منرو اور جارج وارکر نے اننگز کا آغاز کیا۔ تین میچز پر مشتمل سیریز میں کیویز کو […]

  • متنازع بیان پر محسن خان کے متبادل کے لیے پی سی بی کے صلاح مشورے

    لاہور:(ملت آن لائن) کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن حسن خان کے متنازع بیان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کے متبادل کے لیے صلاح مشورے شروع کردیے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی کرکٹ کمیٹی کے چئیرمین محسن خان سے ناخوش ہیں جن کے بیانات پی سی بی کے لیے مشکلات […]

  • پاکستان نے دوسرا ٹی 20 جیت کر کئی عالمی ریکارڈ بنا دیے

    نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے فارمیٹ میں کئی نئے عالمی ریکارڈز قائم کر دیے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر اپنے ہی عالمی ریکارڈ کو بہتر کرتے ہوئے لگاتار 11ویں ٹی 20 سیریز […]