خبرنامہ کھیل

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15ستمبر کو یو اے ای میں شروع ہوگا

  • لاہور۔(ملت آن لائن)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15ستمبر کو یو اے ای میں شروع ہوگا ،افتتاحی میچ15 ستمبر کو بنگلہ دیش اورسری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا، پاکستان کا پہلا میچ ہانک کانگ کے خلاف 16ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا،بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں 19ستمبر کو ٹکرائیں گی، ایشیا کپ میں شریک6 ٹیموں […]