راولپنڈی:(ملت آن لائن) پاک آرمی کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارت کی اس سال سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں زیادہ ہوئیں۔ پاک شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ میں پاکستان سکیورٹی کی صورتحال پر بات کرنا […]
قومی دفاع
بھارت کی اس سال سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں زیادہ ہوئیں
-
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے مصر کے سفیر فدل یعقوب کی ملاقات
راولپنڈی:(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے مصر کے سفیر نے ملاقات کی ہے ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں متعین مصری سفیر احمد محمد فدل یعقوب نے جی ایچ کیو […]
-
آپریشن رد الفساد:: سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کاروائی ایک مطلوب دہشت گرد ہلاک ،6 یرغمال شہری بازیاب
ڈیرہ اسماعیل خان:(ملت آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفساد کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا، جبکہ یرغمال بنائے گئے 6 شہریوں کو بھی بازیاب کروالیا گیا، کارروائی میں4 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کی […]
-
پاک فوج کے شہید جوان کی تدفین کے روز اس کے گھر بیٹے کی ولادت
بہاولنگر:(ملت آن لائن) پاک فوج کے جوان قربانیوں کی ایسی داستانیں پیش کرتے ہیں جن کی مثال ممکن نہیں، شہید جوان کی تدفین کے روز اس کے گھر بیٹے کی ولادت نے ہرآنکھ اشک بارکردی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے منصبِ شہادت پر فائز ہونے والے جوان شہید عاطف سردار کی تدفین گزشتہ روز […]
-
آرمی چیف کرتارپورکوریڈور افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی:(ملت آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کرتارپور کوریڈور افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب […]
-
دہشت گردی اور شدت پسندی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
ملتان:(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی اور شدت پسندی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ دہشت گردی اور شدت پسندی کی بنیادی وجوہات ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق […]