قومی دفاع

آپریشن ضرب عضب دنیا میں دہشتگردی کے خلافسب سے بڑی کارروائی ہے:سرتاج عزیز

  • اسلام آباد ۔(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب دنیا میں دہشتگردی کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سب سے بڑی کارروائی ہے‘ اس کا اعتراف دنیا بھر نے کیا ہے‘ اس سے پاکستانی معیشت کو 107 ارب ڈالر کا نقصان ہوا […]

  • وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں ضرب عضب اور خیبر ٹو کامیابی سے جاری

    خیبر ایجنسی (آئی این پی) وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں پاک فوج کے آپریشنز ضرب عضب اور خیبر ٹو کامیابی سے جاری ہیں‘ خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 8 شدت پسند مارے گئے جبکہ ان کے […]

  • دہشت گردی سے لڑنے کیلیے دنیا پاکستان سے سیکھے:ترجمان پاک فوج

    اسلام آباد: (اے پی پی) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا کو دہشت گردی سے لڑنے کیلیے پاکستانی ماڈل کو پڑھنا اور اس سے بہت کچھ سیکھنا چاہیے۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاک فوج اور پوری قوم دہشتگردی کیخلاف پاکستان میں بر سرپیکار […]

  • پاکستان میںکسی دہشتگرد تنظیم کیلئے جگہ نہیں، عاصم سلیم باجوہ

    کراچی:(اے پی پی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی دہشت گرد تنظیم کے لیے جگہ نہیں، داعش سمیت کوئی دہشت گردتنظیم پاکستان میں پنجے نہیں گاڑسکتی، دہشت گردی کے خلاف جنگ کامیابی سے جاری ہے،ختم نہیں ہوئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل […]

  • آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات، بارڈر سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

    راولپنڈی:(آئی این پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق افغانستان کے نامزد سفیر حضرت عمر زخیوال نے راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک افغان سرحد کے ساتھ سکیورٹی بہتر بنانے سے متعلق اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • امریکہ کا ایک مرتبہ پھردہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

    واشنگٹن(آئی این پی )امریکہ نے ایک مرتبہ پھردہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان میں جاری آپریشن سے شدت پسندوں کو نقصان پہنچا ہے، پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون امریکہ کے مفاد میں ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ خارجہ […]