قومی دفاع

چینی قونصلیٹ میں دہشت گردوں کےداخلےکی کوشش ناکام بنادی گئی،آئی ایس پی آر

  • راولپنڈی:(ملت آن لائن) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چینی قونصلیٹ میں دہشت گردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی،چینی عملہ محفوظ ہے، کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چینی قونصلیٹ میں دہشت گردوں کے داخلےکی کوشش ناکام بنادی […]