قومی دفاع

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو ہر سطح پر سراہا جا رہا ہے: گورنر پنجاب

  • لاہور:(اے پی پی )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو ہر سطح پر سراہا جا رہا ہے جس سے ملک میں امن کی فضا بحال ہوئی ہے‘ دہشت گردی دنیا کے کسی بھی ملک یا خطہ میں ہو پاکستان اس کی پر […]