قومی دفاع

آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کی لینڈ فورس کے کمانڈر سے ملاقات

  • راولپنڈی :(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کی لینڈ فورس کمانڈر سے ملاقات کی، میجر جنرل صالح محمد صالح نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق متحدہ عرب امارات کی لینڈ […]