قومی دفاع

میجرجنرل پیرلوڈن پاکستان و بھارت کےسربراہ مقرر

  • اسلام آباد: (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے سویڈن کے میجر جنرل پیر لوڈن کو پاکستان وبھارت میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصرگروپ کیلیے چیف ملٹری آبزروراور مشن کاسربراہ مقرر کردیا۔ بان کی مون نے جمعرات کو ان کی تقرری کا اعلان کیا۔ میجرجنرل لوڈن گھاناسے تعلق رکھنے والے […]

  • امریکا ہمیشہ طالبان سےمزاکرات سبوتاژ کردیتا ہے، سیکریٹری خارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) سیكریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے كہا ہے كہ طالبان سے مذاكرات كا عمل امریكا كے كہنے پر شروع ہوتا ہے اور جب بھی مذاكرات كا عمل شروع كرتے ہیں تو امریكا كی جانب سے ڈرون حملہ كر كے اسے سبوتاژ كر دیا جاتا ہے۔ قومی اسمبلی كی قائمہ كمیٹی دفاع اور […]

  • نیوکلیئرسپلائرزگروپ بھارت کی مخالفت جاری رکھیں گے، چین

    ویانا:(اے پی پی) نیوکلیئرسپلائرزگروپ میں بھارت کی شمولیت کی کوششوں پر چین نے مؤقف مزید سخت کردیا جب کہ بھارت کے خلاف چین کی سربراہی میں 6 ملکی گروپ بھی سامنے آگیا ۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے ممبران کا انتہائی اہم اجلاس ہورہا ہے جس میں نیوکلیئر گروپ کی رکنیت […]

  • پاکستان اوربھارت کےساتھ تعلقات کی نوعیت الگ ہے: امریکہ

    واشنگٹن: (آئی این پی) میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے اس حقیقت کا اعتراف کیا کہ امریکا کے مختلف ملکوں کے ساتھ تعلقات کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔ صدر براک اوباما کے بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

  • امریکی مشیرپیٹرلیوئےاورنمائندہ رچرڈ اولسن آج پاکستان پہنچیں گے

    اسلام آباد:(اے پی پی)امریکہ کے نوشکی میں ڈرون حملے کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان یہ انتہائی اہم رابطہ ہو گا۔ اس رابطے میں پاکستان ڈرون حملے پر امریکی نمائندوں کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرے گا۔ امریکی نمائندوں سے پاکستانی حکام کی ملاقاتوں میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ […]

  • ڈرون حملہ پاک امریکا تعلقات کودھچکا لگا: سرتاج

    لاہور:(اے پی پی) امریکا کی پاکستان سے دوریاں بھارت سے یاریاں۔ خطے کے امن اور استحکام پر پھر سوالیہ نشان اٹھنے لگا۔ مشیر خارجہ نے بھی بھارت امریکا بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ سر تاج عزیز کا کہنا تھا حالیہ ڈرون حملے نے پاک امریکا تعلقات میں پیچیدگیاں پیدا کیں۔ […]