قومی دفاع

پٹھانکوٹ حملہ؛ بھارت نےاپنی ہی ایجنسی کا بیان مستردکردیا

  • نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی وزارت خارجہ نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پٹھانکوٹ حملے کے حوالے سے ڈی جی این آئی اے کا بیان مستردکردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کے ڈی جی کا بیان مستردکردیا ہے اورکہا ہے کہ پٹھانکوٹ حملے میں پاکستان کے ملوث […]

  • پاکستان کودھمکانےکی کوئی بھی کوشش نہ کرے: پاک بحریہ

    کراچی:(آئی این پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے اور ہمیں دھمکانے کی کوئی بھی کوشش کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوگی۔ کراچی میں پاک بحریہ کی 105ویں مڈشپ مین اور 14ویں شارٹ کورس کمیشن کی پاسنگ […]

  • کیا بھارت نے ہمیں واقعی بری کر دیا۔۔اسداللہ غالب

    لڈو بانٹیں یا بھنگڑا ڈالیں یا سجدہ شکر ادا کریں۔بھارت نے پاکستان یا اس کی کسی بھی ایجنسی کو پٹھانکوٹ دہشت گردی سے بری کر دیا ہے۔یہ بھارت کی بہت بڑی مہربانی ہے، ورنہ جس طرح وہ ممبئی حملے،پارلیمنٹ حملے، یا لال قلعے حملے کے لئے آ نکھیں بند کر کے پاکستان کو مورد الزام […]

  • بھارت نےنیوکلیئرسپلائرگروپ کی باضابطہ درخواست دیدی

    نئی دلی:(آئی این پی) بھارت نے نیوکلیئر سپلائرگروپ میں شمولیت کے لیے باضابطہ درخواست دے دی جب کہ نریندرمودی 4 جون کو امریکا کا دورہ کررہے ہیں جہاں وہ کیس کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے۔ بھارت کی جانب سے نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت حاصل کرنے کے لیے باضابطہ درخواست دے دی گئی ہے یہ […]

  • بھارتی سربراہ کا بیان ہمارے مؤقف کی تصدیق ہے، دفترخارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے پٹھان کوٹ واقعے میں پاکستان کو کلین چٹ ملنے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی ایجنسی این آئی اے کے سربراہ کا بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے جب کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے امن پسندی پریقین رکھتا ہے۔پٹھان کوٹ واقعہ پر بھارتی تحقیقاتی سربراہ […]

  • آرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات

    راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترک وزیر دفاع فکری آئزک نے ملاقات کی، جس دوران باہمی دلچسپی اور خطے کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وزیر دفاع فکری آئزک نے جی […]