قومی دفاع

سرتاج عزیزکی ملا اخترمنصور کی ہلاکت کی تصدیق

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تصدیق ہوچکی ہے کہ ملا اختر منصور ہی ڈرون حملے میں ہلاک ہوا‘ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی و خودمختاری کے خلاف ہیں‘ 2001ء سے اب […]

  • امریکا نے2 پاکستانی تنظیموں کو’’دہشت گرد تنظیم‘‘میں شامل کردیا

    واشنگٹن:(آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ نے 2 پاکستانی شدت پسند تنظیموں کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے طارق گیدڑ گروپ ( ٹی جی جی) اور جماعت الدعوۃ القرآن ( جے ڈی کیو) کو ’’خصوصی عالمی دہشت گرد گروہ‘‘ کی فہرست […]

  • ڈرون حملےپاکستان کی سالمیت کیخلاف ہیں:راحیل شریف

    اسلام آباد(آئی این پی )پاک فوج نے بلوچستان میں ڈرون حملے پر شدید احتجاج کیا ہے ، جنرل راحیل شریف نے امریکی سفیر کو تحفظات سے آگاہ کردیا ، آرمی چیف نے سوال کیا کہ پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے مولوی فضل اللہ اور عمر خالد خراسانی افغانستان میں موجود ہیں ، افغان حکومت […]

  • چودھری نثار، پاکستان کا وقار۔۔اسداللہ غالب

    چودھری نثار کسی سر پھرے شخص کا نام ہے، اس نے سچ بولنا اپنے ا وپر کیوں واجب کر لیا ہے۔جب ا س کے ساتھی منافقت سے کام چلا رہے ہیں ا ور کامیاب بھی ہیں توچودھری نثار کو حق گوئی کا عارضہ کیوں لاحق ہے۔ یہ ڈھیر سارے سوالات ہیں ، کبھی اس شخص […]

  • افریقہ کی نشستوں میں اضافےکی حمایت کرتےہیں:ملیحہ

    نیویارک (آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان سکیورٹی کونسل میں افریقہ کی نشستوں میں اضافے کی حمایت کرتا ہے‘ پاکستان افریقی سکیورٹی فورسز کی استعداد کار بڑھانے میں تعاون کرسکتا ہے‘ پاکستانی فوجیوں نے سری الیون ‘ برونڈی‘ تیمور اور لائیبیریا میں کامیابیاں حاصل […]

  • جنرل راحیل شریف کی امریکی سفیرڈیوڈ ہیل سےملاقات

    راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں‘ یہ حملے امریکہ پاکستان کے تعلقات کے لئے نقصان دہ ہیں‘ ڈرون حملے علاقائی امن و استحکام کے […]