قومی دفاع

بھارت؛ پاکستانی میزائل کےدفاع کےقابل نہیں:روس

  • اسلام آباد(آن لائن) روس سے تعلق رکھنے والے ایک جوہری ماہر کا کہنا ہے کہ اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم بنانے کے لیے بھاری سرمایہ کاری کے باوجود بھا رت ، پاکستانی میزائل سے بچنے کے لیے مکمل طور پر اپنا دفاع کرنے کے قابل نہیں ہوسکتا۔کارنیگی ماسکو سینٹر کے جوہری عدم پھیلاؤ پروگرام کے سینئر […]

  • جماعت حزب اسلامی اورافغان حکومت امن معاہدے کےقریب

    کابل:(آئی این پی) افغانستان کی حکومت اور گلبدین حکمت یار کی تنظیم حزبِ اسلامی امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے اور دونوں کےدرمیان امن معاہدہ طے پائے جانے کا قوی امکان ہے۔ گلبدین حکمت یار کی تنظیم اسلامی اور حکومت کے درمیان ابتدائی امن معاہدے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ مستقبل […]

  • دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان سےرابطےمیں ہیں:امریکہ

    واشنگٹن:(آئی این پی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا پاکستانی عوام اور فوج دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔ دہشت گردی نہ صرف پاکستان اور افغانستان بلکہ پورے خطے کیلئے چیلنج ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا پاکستان نے یقین دہانی کروائی ہے […]

  • مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیارہیں:امر یکہ

    واشنگٹن(آن لائن) برصغیر میں اسلحے کی دوڑ میں شدید تشویش اور تنازعہ کشمیر کے حل میں سرگرم کردار ادا کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی کہ مسئلہ کشمیر پر عنقریب پیشرفت ہو سکتی ہے اور دونوں ممالک بھارت اور پاکستان امریکی کوششوں کی بدولت مذاکرات کی بحالی پر متفق […]

  • پاک چین کثیرجہتی تعلقات میں اضافہ دیکھنےمیں آرہا ہے: مسعود خالد

    اسلام آباد :(اے پی پی)چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ پاک چین کثیر جہتی تعلقات کے باعث دفاع ،معیشت ثقافت اور تعلیم کے شعبے میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور مستقبل میں دونوں ممالک ان شعبوں میں مزید اضافہ کرنے کے خواہشمند ہیں۔ریڈیو پاکستان کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

  • پاکستان نیوکلیئرسپلائرگروپ کی اہلیت رکھتا ہے:سیکریٹری خارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوکلیئر سپلائر گروپ کا مکمل رکن بننے کی اہلیت رکھتا ہے۔ امریکا نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ اور دیگر کثیرالجہتی ایکسپورٹ کنٹرول رجیم کے ساتھ اسٹرٹیجک ٹریڈ کنٹرول ہم آہنگ کرنے کیلیے پاکستان کی نمایاں کوششوں کا اعتراف کیا ہے۔ اس بات کا […]