قومی دفاع

آسٹریلیا نے پاکستان کوسول جوہری معاہدےکی پیشکش کردی

  • اسلام آباد:(آئی این پی) نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان دہشتگردی کا شکار ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آسٹریلیا پاکستان کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا پاکستان میں زراعت کو مزید بہتر بنانے میں بھی سنجیدہ ہے […]

  • پاکستان کو درپیش چیلنجز ہمارے چیلنجز ہیں،چینی عسکری قیادت

    بیجنگ// راولپنڈی(آئی این پی)چین کی اعلی سیاسی اور عسکری قیادت نے اس عز م کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی سدابہار ہے، اقتصادی راہداری منصوبے پر عملدرآمد کیلئے مل کر کام کریں گے اور پاکستان کی خود مختاری،سلامتی اور ترقی کیلئے بھرپور تعاون کیا جائے گا، پاکستان کو درپیش چیلنجز ہمارے […]

  • پاکستان کامقبوضہ کشمیرکوبھارت کا حصہ دکھانے پراقوام متحدہ کوخط

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا ، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ خط میں مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان […]

  • افغان مہاجرین منشیات اسمگلنگ اوردہشت گردی میں استعمال ہوتے ہیں،:ناصرجنجوعہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ طالبان نےافغان مہاجرین کو استعمال کیا کیونکہ افغان مہاجرین کی شکل میں طالبان کو پناہ گاہیں مل جاتی ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور […]

  • آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردی میں کمی کافی حد تک کمی ہوئی:سرتاج

    اسلام آباد (آن لائن) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال بہتر نہ ہونے کی وجہ سے او آئی سی کی سائنس و ٹیکنالوجی کمیٹی کا اجلاس پاکستان میں منعقد نہ ہو سکا ان خْیالات کا اظہار انہوں نے اراکین اسمبلی نعیمہ کشور […]

  • پاکستان کی امداد حقانی نیٹ سےمشروط نہیں: اوبامہ انتظامیہ

    واشنگٹن (آن لائن) اوبامہ انتظامیہ نے پاکستان کو 450 ملین امداد کی فراہمی روکنے کے کانگریسی اقدام کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوں گی غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ ہم حقانی […]