قومی دفاع

دفترخارجہ کا کشمیرمیں فورسزکےہاتھوں لڑکی سےزیادتی پراظہارتشوش

  • اسلام آباد/ہندواڑہ (آئی این پی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ہندواڑہ میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب نوجوان لڑکی سے زیادتی اورحراست میں رکھنے پر پاکستان کی جانب سے تشویش کا اظہار۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیر میں کشمیری خواتین کی حالت زار پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان کا […]

  • جنرل راحیل شریف کی چینی وزیراعظم سے ملاقات

    بیجنگ(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے منگل کو چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ سے بیجنگ میں ملاقات کی ہے اس دوران دونوں رہنماؤں نے عسکری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ۔ چینی وزیر اعظم کی جانب سے اقتصادی راہداری کیلئے پاکستان کی کوششوں کی ستائش کی […]

  • پاکستانی فوج نے بھارتی فوجی چوکیوں پراندھا دھند فائرنگ کی، بھارتی الزام

    سرینگر (آن لائن) بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت افواج کے درمیان فائرنگ کا زبردست تبادلہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دفاعی ذرائع نے بتایا کہ اڑ سیکٹر میں پاکستانی فوج کی جانب سے […]

  • خودمختار بلوچستان کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

    واشنگٹن( آن لائن ) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ وہ ایک خودمختار بلوچستان کے مطالبے کا حامی نہیں ہے کیونکہ وہ پاکستان کے اتحاد اور اس کی علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے پالیسی بیان کے مطابق ‘امریکی حکومت پاکستان کے اتحاد اور […]

  • امریکانےایف 16طیارے نہ دیئےتوہم حاصل کرلیں گے:خواجہ

    اسلام آباد:(آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر امریکا سے ایف 16 طیاروں کی خریداری کامسئلہ حل نہ ہوا تو ملکی دفاع کی خاطر دیگر ممالک سے جیٹ طیارے خرید لیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ ایف 16 […]

  • آرمی چیف کی چینی ہم منصب سےملاقات

    بیجنگ:(اے پی پی ) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے ہم منصب سے ملاقات بھی کی۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں جہاں آرمی ہیڈکوارٹر میں […]