قومی دفاع

کرپشن کے خاتمے تک امن و امان کا قیام ممکن نہیں: آرمی چیف

  • راولپنڈی:(اے پی پی )آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سگنل رجمنٹل سینٹر کوہاٹ کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے میجر جنرل سہیل احمد زیدی کو کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قوم کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ […]

  • پاکستان کی مشرق وسطیٰ میں امن کے امکانات کو تیزی سے ختم کرنے پراسرائیلی قیادت پرتنقید:ملیحہ لودھی

    اقوام متحدہ :(اے پی پی) پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں امن کے امکانات کو تیزی سے ختم کرنے پرا سرائیلی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کے مسئلہ کے دو ریاستی حل کے لئے ایسا منصوبہ اپنائے جس پر عملدرآمد قانونی لحاظ سے […]

  • ٹھٹھہ سے گرفتار را ایجنٹوں نے اہم راز اگل دیئے

    ٹھٹھہ:(اے پی پی)بھارتی خفیہ ایجنسی “را” اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آئی ، ٹھٹھہ سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار “را “کے ایجنٹوں نے دوران تفتیش اہم راز اگل دیئے ۔ ملزمان کا گینگ دس ساتھیوں پر مشتمل ہے ، بھارتی افسر کرن سنگھ نے جدید سافٹ وئیر سے لیس موبائل فونز فراہم کئے […]

  • فلسطینی عوام کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت کرتے رہیں گے، پاکستان

    نیو یارک:(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان فلسطینی عوام کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت کرتا رہے گا۔ نیویارک میں سلامتی کونسل سے خطاب کے دوران ملیحہ لودھی نے کہا کہ عرب اسرائیل تنازعے کے پائیدار حل تک خطے سے دہشت گردی و انتہاپسندی […]

  • آرمی چیف کا ملک بھر میں ’’کومبنگ آپریشن‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ

    راولپنڈی:(آئی این پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردوں ان کے سلیپر سیلز اور سہولت کاروں کے خلاف ملک بھر میں ’’کومبنگ آپریشن‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شوال کا دورہ کیا جہاں انہوں […]

  • بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے میں ملوث ہیں:سرتاج عزیز

    لندن:(آئی این پی) رائل انسٹیٹوٹ آف انٹر نیشنل افئیرز سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا پاکستان خطے کے کسی بھی ملک میں عدم مداخلت کی پالیسی پرعمل پیرا ہے لیکن بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے میں ملوث ہیں اب تک کئی را ایجنٹس کو […]