قومی دفاع

پاکستان نیوی کی آپریشنل تیاریاں اطمینان بخش ہیں:ایڈمرل ذکاء اللہ

  • کراچی:(اے پی پی).سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ذکا اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی کی آپریشنل تیاریاں اطمینان بخش ہیں، گوادر بندرگاہ کی حفاظت اور پاک چین اقتصادی راہداری سے جڑی بحری سیکیورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس ایڈمرل ذکا اللہ کی زیر صدارت نیول ہیڈ کوارٹرز […]

  • افغان حکومت شوال سے بھاگنے والے دہشت گردوں کا داخلہ روکے: جنرل راحیل

    اسلام آباد: (اے پی پی)آرمی چیف جنرل ر احیل شریف نے گذشتہ روز کابل میں افغانستان کے صدر اشرف غنی اور وہاں متعین امریکہ کے فوجی کمانڈروں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں کے دوران علاقائی سلامتی سرحدی نظام، شوال آپریشن اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا […]

  • آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کا کردار قابل تعریف ہے‘ وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کیلئے جاری آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کا کردار قابل تعریف ہے‘ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ملک کے سب سے بڑے اور فیصلہ کن آپریشن میں پاک فضائیہ نے اہم کردار ادا کیا‘ موجودہ […]

  • آرمی چیف کی افغانستان میں امریکی حکام سے ملاقاتیں

    اسلام آباد:(آئی این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اور افغانستان میں امریکی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں، جن کے دوران شوال آپریشن میں دہشت گردوں کے سرحد پار فرار ہونے کی کوششوں کا معاملہ زیرغور آیا۔آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف آذربائیجان سے واپسی پر مختصر دورے پر […]

  • سرتاج عزیز کی ملاقات، سوزان رائس نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا

    واشنگٹن: (اے پی پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے امریکی تھنک ٹینک کونسل فار فارن ریلیشنز سے خطاب کرتے کہا ہے کہ کراچی آپریشن میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ سانحہ اے پی ایس کے بعد تمام سیاسی جماعتیں دہشت گردی کے خلاف ایک ہو گئیں۔ اے پی ایس سانحہ کے بعد 20 نکاتی نیشنل ایکشن […]

  • کابل :آرمی چیف جنرل راحیل کی افغان صدر سے ملاقات

    راولپنڈی (اے پی پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کابل میں افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں خطے کی صورت حال اوربارڈرمینجمنٹ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں شوال آپریشن میں دہشتگردوں کے سرحدپارفرارہونے کی کوششوں پرنظررکھنے کا معاملہ بھی زیرغورآیا۔آرمی چیف نے امن اوراستحکام کے […]