گلگت بلتستان خبریں

گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے خواتین کو آگے بڑھ کر کام کرنا ہوگا، صوبیہ مقدم

  • گلگت۔(ملت آن لائن) وزیر امور نوجوانان و ترقی خواتین صوبیہ مقدم نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو آگے بڑھ کر گلگت بلتستان کے مسائل کا حل ڈھونڈنا ہوگا ‘خواتین کو آگے بڑھ کر گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہیے تبھی ترقی آئیگی، نوجوانوں کیلئے ہرڈویژن میں نوجوان کنونشن منعقد کئے جائیں گے۔صوبیہ مقدم […]

  • عارضی ملازمین کی مستقل تقرری کے عمل کو جلدازجلد مکمل کیاجائے گا، بابرحیات تارڑ

    گلگت۔(ملت آن لائن) محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ نے عارضی ملازمین کی مستقل تقرری کی بابت کہا ہے کہ انہیں اس مسئلے کی اہمیت کا مکمل ادراک ہے اور اس کے مستقل حل کیلئے قانون کے مطابق […]

  • گلگت::سابق ڈائریکٹرتعلیم محمد ناصر کی ضمانت منظور

    گلگت۔(ملت آن لائن) جسٹس ملک حق نواز کی سربراہی میں جسٹس علی بیگ پر مشتمل چیف کورٹ کے ڈویژن بنچ نے سابق ڈائریکٹر تعلیم محمد ناصر کی ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دیدیا ، تفصیلات کے مطابق چیف کورٹ کے ڈویژن بنچ نے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے فاضل عدالت کی جانب سے ملزم […]

  • خصوصی افراد کے وفد کی ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سوشل ویلفیئرگلگت بلتستان سے ملاقات

    گلگت۔22 اکتوبر(اے پی پی) خصوصی افراد کے ایک نمائندہ وفد نے گزشتہ روز ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سوشل ویلفیئر گلگت بلتستان راجہ رشید علی صاحب کے ساتھ ملاقات کی اس دوران علاقے میں موجود خصوصی افراد کو درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی، خصوصی افراد سے متعلق قانون سازی کے حوالے سے کی جانی والی […]

  • تقریحی مقام دیوسائی میں برفباری کے بعد اسکردو اور استور کا زمینی رابطہ منقطع

    اسکردو: تفریحی مقام دیوسائی میں گزشتہ دو روز کے دوران پڑنے والی برفباری کے بعد اسکردو اور استور کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جہاں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔ ایس ایس پی مانسہرہ راجا مرزا حسن کے مطابق برفباری کے بعد تفریحی مقام پر سوئیڈن کے ایک سیاح اور […]

  • گلگت بلتستان کے تمام ا ضلاع میں بارش اور برف باری شروع

    استور۔(ملت آن لائن) گلگت بلتستان کے تمام ا ضلاع میں ایک بارپھربارش اور برف باری شروع ہوگئی ہے ،تفصیلات کےمطابق ضلع استور اور اس کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہواہے جووقفے وقفے سے جاری ہے اس وقت ضلع استو ر میں برف تقریباً ایک انچ سے زیادہ پڑ چکی […]