گلگت بلتستان خبریں

گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور نوجوانوں کو روز گار فراہم کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے:حیدر خان

  • استور ۔ (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری محکمہ صحت گلگت بلتستان حیدر خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور نوجوانوں کو روز گار فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قیام امن کے لئے […]