گلگت بلتستان خبریں

بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں، موسمی امراض میں اضافہ

  • اسلام آباد:(اے پی پی)ملک کے بالائی علاقے ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ،سرد موسم کے باعث موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن میں سخت سردی کا راج ہے،گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے بالائی علاقوں نانگا پربت،نیاٹ ویلی،بابوسر ٹاپ اوربٹوگا ٹاپ میں وقفے وقفے سے ہلکی برفباری […]

  • گلگت بلتستان تنازعہ کشمیر کا اٹوٹ انگ ہے‘ منظور پروانہ

    سکردو(آئی این پی)گلگت بلتستان یونائیٹڈ موؤمنٹ کے چیئرمین منظور پروانہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان تنازعہ کشمیر کا اٹوٹ انگ ہے ، یہ خطہ آزاد کشمیر کا حصہ نہیں بلکہ مہاراجہ ہری سنگھ کی ریاست جموں و کشمیر کا حصہ رہا ہے، حکومت پاکستان بھی گلگت بلتستان کی متنازعہ حیثیت کو تسلیم کرتی ہے۔ […]

  • استور،گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کا مسئلہ عوامی خواہشات کے مطابق حل ہو گا ،سپیکر

    استور ۔ (اے پی پی) سپیکر قانون ساز اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کا مسئلہ عوامی خواہشات کے مطابق حل ہو گا ،خطے کو پارلیمنٹ میں نمائندگی دلانے کے لئے تمام منتخب نمائندے متحد ہو گئے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

  • گلگت سکردو روڈ کی تعمیر کا کام اسی سال شروع ہو گا ،وزیر اخلاق

    گلگت ۔ (اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع سکردو کے صدر وزیر اخلاق نے کہا ہے کہ گلگت سکردو روڈ کی تعمیر کا کام اسی سال شروع ہو گا ،ہم فرضی اعلانات پر یقین نہیں رکھتے ،جو لوگ گلگت سکردو روڈ کے حوالے سے بیانات دے رہے ہیں وہ علاقے سے مخلص نہیں ہیں […]

  • ملک کے بالائی علاقے سردی کی لپیٹ میں آگئے

    گلگت(آئی این پی )ملک کے بالائی علاقے سردی کی لپیٹ میں آگئے ،ہزارہ ڈویژن میں موسم ابر آلود ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ، آزادکشمیر ،خیبرپختونخواہ اورپنجاب میں بارش سے موسم مزید سردہوگیا ۔گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہا۔ہزارہ ڈویژن میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم […]

  • گلگت بلتستان پر پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،میرواعظ

    نئی دہلی ۔ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے حوالے سے پاکستان کی طرف سے جاری مثبت کوششیں کشمیری عوام کیلئے حوصلہ افزاء ہیں، مسئلہ کشمیر کا حل پورے خطے سے کشیدگی کے خاتمے اوربھارت اور پاکستان کے کروڑوں […]