گلگت بلتستان خبریں

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری ، میدانی علاقے یخ بستہ ہوائوں کی لپیٹ میں

  • (اے پی پی)ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد میدانی علاقے یخ بستہ ہواوں کی لپیٹ میں ہیں ، ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہیں اور کئی مقامات پر راستے بند ہیں۔ پنجاب کے اکثر شہروں میں دھند کے باعث راستے بھی دھندلا گئے ہیں۔ گلگت بلتستان ، کے پہاڑوں […]