استور۔(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی رہنما آمنہ انصاری نے کہاہے کہ وفاق کے ساتھ ساتھ بہت جلد گلگت بلتستان میں بھی تبدیلی نظر آئے گی، پارٹی میں گروپ بندی نہ ہونے کی بدولت ہی پارٹی کا ایک ورکرآج گورنر بنا ہے، عنقریب گلگت بلتستان میں بھی پی ٹی آئی کی تنظیم […]
گلگت بلتستان خبریں
گلگت بلتستان میں بھی تبدیلی نظر آئے گی،آمنہ انصاری
-
پولیس کے 7 شعبوں کو کمپیوٹرائزکیا جا رہا ہے،محمدگوہر نفیس
استور۔(ملت آن لائن)ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر گلگت بلتستان پولیس محمد گوہر نفیس نے کہا ہے کہ پولیس کے سات شعبوں کو کمپیوٹرائزکیا جارہاہے۔ڈی آئی جی محمد گوہر نفیس نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان پولیس کے سات شعبوں کو کمپیوٹرائزکیا جارہاہے۔ ڈرائیونگ لائسنس کمپیوٹرائزاوربین الاقوامی معیار کا بنایا جائیگا۔انہوں نے کہا […]
-
وفاقی وزیر علی امین خان نے حلف اٹھانے کے بعد وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وفاقی وزیر علی امین خان نے حلف اٹھانے کے بعد جمعہ کو وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کا چارج سنبھال لیا۔ وزارت کے اعلیٰ افسران نے وفاقی وزیر کا وزارت پہنچنے پر استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری امور کشمیر طارق محمود پاشا […]
-
گلگت بلتستان میں مہنگائی کےخاتمےکیلئےاقدامات کیےجارہے ہیں،راجہ جلال حسین مقپون
گلگت۔(ملت آن لائن) گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے کہا ہے کہ گندم سبسڈی کے حوالے سے وفاق سے معلو مات لی گئی ہیں، سبسڈی کو ختم نہیں کیا گیا ، گلگت بلتستان میں مہنگائی کے خاتمے کے حوالے سے بھی اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں‘ بجلی کی پیداوار کے لیئے بہت […]
-
عدالت نے سابق ڈائریکٹر تعلیم گلگت ریجن کی عبوری ضمانت میں توثیق کردی
گلگت۔(ملت آن لائن)جسٹس ملک حق نواز کی سربراہی میں جسٹس محمد عمر پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سابق ڈائریکٹر تعلیم گلگت ریجن راؤ محمد اخلاق کی عبوری ضمانت میں میڈیکل کی بنیاد پر توثیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈائریکٹر تعلیم گلگت ریجن راؤ محمد اخلاق پر نیب کا محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں […]
-
گلگت::چیف جسٹس کی زیرسماعت مقدمات کو متعلقہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن و سپیشل اینٹی کرپشن ججزکو منتقل کرنے کا حکم
گلگت۔(ملت آن لائن) چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس وزیر شکیل احمد نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج / اینٹی کرپشن جج گلگت کے عدالت میں ایف آئی اے کے دیامر استور، ہنزہ نگر اور غذر کے تمام زیر سماعت مقدمات کو متعلقہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج / سپیشل اینٹی کرپشن ججز کو سماعت کے […]