گلگت بلتستان خبریں

اسکردو :کچورا ایوب پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

  • اسکردو.:(آئی این پی) اسکردو میں واقع کچورا ایوب پل کو مرمت کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔کمشنر بلتستان ڈویژن محمد شگری کے مطابق کچورا ایوب پل میں لگے لوہے کے تین رسے تبدیل کیے گئے ہیں، جس کے بعد کچورا ایوب پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، کچورا ایوب […]

  • وزیر داخلہ نے گلگت بلتستان میں رینجرز سکاؤٹس کی تعیناتی میں 90دن کی توسیع کردی

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد میں رینجرز اور گلگت بلتستان سکاؤٹس کی تعیناتی میں 90دن کی توسیع کر دی، اسلام آباد میں رینجرز کے 1500 اور گلگت بلتستان سکاؤٹس کے 50اہلکار تعینات ہیں۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں رینجرز اور […]

  • گلگت بلتستان کونسل آڈٹ سے مستثنیٰ نہیں:وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کونسل آڈٹ سے مستثنیٰ نہیں ہے جبکہ آزاد جموں و کشمیر کونسل کے اکاؤنٹس کا اس وقت خصوصی آڈٹ کیا جارہا ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران رمیش لال […]

  • گلگت بلتستان کو ملک سے ملانے والاپل مرمتی کام کے لیے بند

    اسلام آباد:(اے پی پی)گلگت بلتستان کوملک کےدیگرحصوں سے ملانے والا کچوڑہ ایوب پل 3دن کے لیے بندکر دیا گیا۔ فرنٹیئرورکس آرگنائزیشن پل کی مرمت کا کام کرےگی۔1980 ءمیں ابتدائی طور پر دفاعی ضروریات کے لیے بنایا گیا کچوڑہ ایوب پل اسکردو، گانچھے، شگر اور کھرمنگ اضلاع کو گلگت بلتستان اور ملک کے دیگر حصوں سے […]

  • ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں

    اسلام آباد:(اے پی پی)ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔پہاڑی علاقوں میں سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ،برف باری کے بعد میدانی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں ۔ سردی بڑھنے کے ساتھ ساتھ جلانے کی لکڑی کی قیمت بھی بڑھتی جارہی ہے۔سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن میں سخت سردی […]

  • راجن پور: مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، 15افراد زخمی

    راجن پور:(اے پی پی)راجن پور میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے مسافر بس پشاور جارہی تھی کہ فاضل پور کے انڈس ہائی پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔حادثے میں4خواتین اور2 بچوں سمیت 15افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں […]