گلگت بلتستان خبریں

صوبائی حکومت سیلاب سے ہونے والی تباہی اور متاثرین کی آباد کاری کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے:محمد وکیل

  • استور:(اے پی پی)صوبائی وزیر جنگلات گلگت بلتستان محمد وکیل نے کہا ہے کہ تانگیر کی مختلف وادیوں میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر سینکڑوں گھر منہدم جبکہ ہزاروں کنال آباد اراضی زیر آب آگئی ہے ۔بارشوں کے باعث تمام دیہاتوں کا شہروں سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے جس کے باعث عوام […]