گلگت بلتستان خبریں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سکردو کی حالت میں بہتری آئی ہے،سپیکر قانون سازاسمبلی کی میڈیا سے بات چیت

  • استور۔(ملت آن لائن) سپیکر قانون ساز اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سکردو کی حالت پہلے بہت خراب تھی تاہم اب اس میں بہتری آئی ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سکردو ہسپتال کے مسائل رفتہ رفتہ حل ہو رہے ہیں عمارت بھی بہترین اور […]