گلگت بلتستان خبریں

وفاقی حکومت کےسرسبزپاکستان پروگرام کے تحت گلگت بلتستان میں شجر کاری کے فروغ میں عوام کی شمولیت کے لئے2ارب روپےمختص

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے سر سبز پاکستان پروگرام کے تحت گلگت بلتستان میں شجر کاری کے فروغ میں عوام کی شمولیت کے لئے 2 ارب روپے مختص کئے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی ڈویژن کے حکام کے مطابق 52 لاکھ روپے عوامی استعداد کار اور آگاہی مہم کے لئے مختص کئے گئے ہیں۔ انہوں […]