گلگت بلتستان خبریں

ڈاکٹرحلیم زمان مگسی کولینڈسلائیڈزپربین الاقوامی کنسورشیم کیوٹوجاپان نےرکنیت دےدی

  • گلگت۔(ملت آن لائن) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اورک ڈاکٹر حلیم زمان مگسی کولینڈسلائیڈز پر بین الاقوامی کنسورشیم، کیوٹو، جاپان نے رکنیت دے دی ۔ ڈاکٹر حلیم زمان مگسی پاکستان سے لینڈسلائیڈز پر بین الاقوامی کنسورشیم، کیوٹو، جاپان کے پہلے پاکستانی رکن بنے ہیں۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پاکستان کی پہلی یونیورسٹی ہے، جو اس بین […]