انکشافات

ضیاالحق، مرد مومن ، مرد حق از ضیا شاہد قسط 6

  • ایڈیٹروں کے علاوہ بیورو کریسی کے ساتھ ساتھ سندھ سے آنے والے چند بلدیاتی رہنما بھی موجود تھے تین چار باریش اور معمر سندھی پگڑیاں باندھے ہوئے تھے۔ انہوں نے ضیاء الحق کو دیکھتے ہی بلند آواز میں رونا شروع کر دیا اور ان میں سے ایک نے کہا اللہ کرے ہماری عمر بھی آپ […]

  • ضیاالحق، مرد مومن ، مرد حق از ضیا شاہد قسط 7

    یہ موٹر وے بننے سے بہت پہلے کی بات ہے۔ لاہور سے پنڈی تک جانے کیلئے جی ٹی روڈ استعمال کرنا پڑتی تھی۔ ایئرپورٹ سے کسی فلائٹ کا پوچھا جو میسر ہو لیکن فلائٹ کی اڑان میں کافی وقت تھا اور ہمیں جنازے میں پہنچنے کی جلدی تھی لہٰذا میں اہلیہ کے ہمراہ عازم راولپنڈی […]

  • ضیاالحق، مرد مومن ، مرد حق از ضیا شاہد قسط 8

    وقت مقررہ پر میں پنڈی پہنچا اور پرانے ایوان صدر میں ضیاء الحق سے ملاقات کی۔ میں نے تہمینہ صاحبہ کے حوالے سے مسئلہ پیش کیا تو ضیا صاحب نے الٹا مجھ سے یہ سوال کیا آپ کو کھر صاحب سے کیا دلچسپی ہے۔ میں نے کہا جی میری کچھ زیادہ دوستی نہیں لیکن ایک […]

  • ضیاالحق، مرد مومن ، مرد حق از ضیا شاہد قسط 9

    مجھے ضیاء الحق صاحب کے گھر بیسیوں مرتبہ کھانے کا اتفاق ہوا۔ آرمی چیف اور صدر ہونے کے باوجود وہ بالعموم سادہ خوراک استعمال کرتے تھے اور دوستوں کو بھی وہی کھانا پیش کرتے۔ میں نے ایک دفعہ ضرورت سے زیادہ بے کیف کھانا دیکھ کر کہا جناب میرا خیال ہے آپ کے کسی وزیر […]

  • شیخ مجیب الرحمن سے ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات..پہلی قسط..ضیا شاہد

    1970ء کے الیکشنز ہونے والے تھے تاہم مشرقی پاکستان سے جو خبریں آ رہی تھیں ان سے پتہ چلتا تھا کہ مسلم لیگ‘ جماعت اسلامی جیسی جماعتیں جو مغربی پاکستان میں مضبوط سمجھی جاتی تھیں ان کے جلسوں پر حملے ہو رہے تھے۔ مولانا بھاشانی پیچھے ہٹ گئے تھے اور شیخ مجیب الرحمن کے قبضے […]

  • شیخ مجیب الرحمن سے ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات ..دوسری قسط…ضیا شاہد

    شیخ مجیب الرحمن نے ہمارے سامنے کُرتا پہنا‘ ڈرائنگ روم سے بار بار بڑے سلیمی صاحب آرہے تھے اور کہہ رہے تھے شیخ صاحب باہر آئیں‘ ڈرائنگ روم تو کیا باہر صحن بھی بھر چکا ہے‘ لوگ ملاقات کیلئے بے چین ہیں۔ جب دوسری مرتبہ انہوں نے آکر اصرار کیا تو شیخ صاحب نے کہا […]