انکشافات

نوازشریف صاحب نے راحیل شریف کاانتخاب کیسے کیا…ضیا شاہد

  • کیا جنرل اشفاق پرویز کیانی ان آپریشنز کے بارے میں تذبذب کا شکار ہوئے یا ان کی قوت فیصلہ ہچکچاہٹ کی نذر ہوئی‘ ایک دوسرا نقطہ نظر یہ ہے کہ فوج سوات‘ دیر‘ باجوڑ‘ خیبر ایجنسی اور جنوبی وزیرستان آپریشن میں بیک وقت مصروف عمل تھی۔ ان حالات میں شمالی وزیرستان میں دوسرا بڑا محاذ […]

  • عمران….کرکٹ‘سوشل ورک اور سیاست….13……ضیا شاہد

    وقت گزرتا چلا گیا‘ عمران کی پارٹی کا نام رکھا گیا‘ منشور بنا‘ جھنڈا تیار ہوا‘ میں نے ان کاموں میں نہ کبھی دخل دیا نہ کوئی دلچسپی لی۔ یہ روٹین کے کام تھے اور میں اپنی پیشہ وارانہ مصروفیت میں رہتا تھا۔ اکثر ملاقات ہوتی یا ٹیلی فون پر گپ شپ ہو جاتی۔ عمران […]

  • شیخوں کے شیخ..ایم شفاعت شیخ3….ضیا شاہد

    شیخ صاحب انتہائی حد تک کفائت شعار تھے۔ اپنی ذاتی زندگی میں بھی وہ اپنے اوپر خرچ کرنے سے گریز کرتے تھے اخبار کا مالک ہونے کے باوجود عام طور پر وہ اور پرویز صاحب لکشمی چوک سے چاول کا ایک پیالہ منگواتے تھے جس پر بغیر گھی کے دال کا ایک بڑا چمچ ڈالا […]

  • جنگ جو اداکار،،سدھیر 2….ضیا شاہد

    فلم ایکٹریس رخسانہ جو کراچی سے آئی تھیں سدھیر صاحب سے بہت متاثر ہوئیں۔ سدھیر صاحب نے مسرور کیفی کو یہ واقعہ سنایا تھا کہ پہاڑی مقام پر ایک فلم کی شوٹنگ ہو رہی تھی۔ رخسانہ کی اماں بھی وہاں موجود تھیں جو انہیں کمرے سے نکلنے نہیں دیتی تھیں۔ بالآخر نیند کی دوا کام […]

  • اُستاد محترم…. ڈاکٹر سید عبداللہ 2…ضیا شاہد

    ایک دن ایم اے اردو کی ایک طالبہ میرے پاس آئی اور خطوط کا ایک پلندہ مجھے دیا۔ اس نے کہا ضیا صاحب میں تنگ آ چکی ہوں۔ ہر دوسرے دن مجھے ایک خط ملتا ہے لیکن لکھنے والا کسی محبت نامے پر اپنا نام نہیں لکھتا۔ ہر خط میں عبارت کے آخر میں لکھا […]

  • اُستاد محترم…. ڈاکٹر سید عبداللہ 3…ضیا شاہد

    اورینٹل کالج کے جو دوست ہمیشہ یاد رہیں گے ان میں سید حسن عبداللہ کا ذکر میں پہلے بھی کر چکا ہوں جو تعلیم سے فارغ ہو کر سول سروس میں گئے تھے۔ حسن بہت ہی معصوم اور نیک نوجوان تھے۔ ایک بار ہم چند دوستوں نے کہا کہ فائنل امتحان ہونے والے ہیں پانچ […]