منتخب کردہ کالم

سہانے خواب اورسانحہ گلشن اقبال پارک …عارف نظامی

  • اتوار کا دن اہل پاکستان کے لیے انتہائی بھیانک ثا بت ہوا اور جو خد شہ ظا ہر کیا جا رہا تھا کہ مذہب کے نام پر سیاست کرنے والے عنا صر کھل کھیل سکتے ہیںاور وہ کام جو ووٹ کے ذریعے نہیںہو سکا‘ سٹر یٹ پا ور کے ذریعے کیا جائیگا، درست ہوتا نظر […]

  • لاہور میں ملٹری ایکشن یا نیم مارشل لاء…عبدالقادر حسن

    یک زمانہ ہوا کہ لاہور میں باقاعدہ مارشل لاء لگایا گیا تھا۔ یہ مارشل لاء باقاعدہ اس لیے تھا کہ یہ ایک غیر معمولی حرکت یعنی ایک فرقہ وارانہ مسئلے پر قابو پانے کے لیے لگایا گیا تھا۔ میں ان دنوں لاہور میں ایک دینی اور سیاسی جماعت کا ورکر تھا اور میری ڈیوٹی اس […]

  • میڈیا سائیں سائیں کرتا ہے……..نذیر ناجی

    پاکستانی میڈیا ان دنوں بلوچستان میں ایک بھارتی جاسوس کی گرفتاری پر اپنے خبرناموں کا پیٹ بھرنے میں مصروف ہے۔ جب ملک کے اندر خبریں ہی نہ رہیں‘ تو پھر ایک جاسوس کی گرفتاری کے حوالے سے ”تیار شدہ‘‘ خبروں پر ہی گزارا کرنا پڑتا ہے۔ جیسے بند معاشروں میں حکمرانوں کے بیٹے بیٹیوں کی […]

  • مکتی باہنی کے جنگی جرائم…منیر احمدبلوچ

    1992 ء کے ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے موقع پر بنگلہ دیش کے دفاتر اور فیکٹریوں میں عمومی طور پر کام معطل تھا اور سب کی نگاہیں میچ کے ایک ایک لمحے پر لگی تھیں،جیسے ہی انگلینڈ کا آخری کھلاڑی آئوٹ ہوا تو بنگلہ دیش میں لوگ خوشی سے بے قابوہو گئے اور یہ […]

  • دونوں کا انجام؟ …نذیر ناجی

    جوانی میں سخت محنت مشقت کے بعد روٹی ملا کرتی تھی اور ڈرتے تھے کہ خدانخواستہ بخار چڑھ گیا‘ تو دوا کیسے خریدیں گے؟ اب حالت یہ ہے کہ بیماریاں ہی بیماریاں ہیں اور دوائیں ہی دوائیں۔ کبھی کے خواب اب حقیقت بنے ہیں‘ تو اپنے آپ پر ہنسی آ رہی ہے۔ اسی طرح مجھے […]

  • شام اور عالمی سیاست …جاوید حفیظ

    دنیائے عرب اور عالم اسلام کے اہم ملک سوریا (شام)پر گزشتہ پانچ سال سے شطرنج کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ شطرنج کی اس میز پر سب سے اہم کھلاڑی روس ‘ امریکہ ‘ایران ‘ترکی اور سعودی عرب ہیں۔ روس نے اپنے مہرے بڑی ذہانت سے چلائے ہیں۔ ستمبر 2015ء میں جب صدر بشار الاسد […]