منتخب کردہ کالم

خواجہ آصف کی ٹائمنگ خراب ہے…عمار مسعود

  • آج کل ملکی اور بین الاقوامی طور پر خواجہ آصف کا نام بڑی شد و مد سے لیا جا رہا ہے۔وزیر خارجہ کے دورہ امریکہ کی تصاویر فخر سے شیئرکی جا رہی ہیں۔ ایشیا سوسائٹی میں کی جانے والی تقریر کے ٹکڑے سوشل میڈیا کی جان بنے ہوئے ہیں۔ یونائٹیڈ اسٹیٹس انسٹیٹیوٹ آف پیس میں […]

  • میرے کان میں کون کیا کہہ رہا ہے؟….عطا الحق قاسمی

    ناصر ہنستے ہنستے ایک دم خاموش ہو گیا اور پھر اس نے کہا ’’کیا تم بتا سکتے ہو کہ میں تھوڑی دیر پہلے کیوں ہنس رہا تھا؟‘‘ میں نے ایک نظر اس کے چہرے پر ڈالی اور کہا ’’تم اس لئے ہنس رہے تھے کہ ہنسنا بہت آسان ہے جبکہ رونے کے لئے خاصی ریاضت […]

  • پاکستان کی ذہنی صحت…..غازی صلاح الدین

    اگر آپ افسانوی ادب کی طلسماتی حقیقت نگاری سے واقف ہیں اور آپ نے داستانوں کی جادونگری میں سفر کیا ہے تو پھر آپ شاید اس منظر کو قبول کرلیں جو میں پیش کرناچاہتا ہوں۔ سوچئے کہ جیسے کسی ماہر نفسیات کا مطب ہے جس میں ایک مریض صوفے جیسے بستر پر نیم دراز ہے۔ […]

  • مارشل لا کوئی حل نہیں…..افتخار احمد

    اٹھارہ سال قبل بارہ اکتوبر کو جب جنرل پرویزمشرف نے آئینِ پاکستان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کو پاکستانی عوام پر مسلط کیا تو اقتدار پر قبضہ کرنے کی جن وجوہات کو بیان کیا گیاان میں سے ایک ملک کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال تھی۔ قوم سے اپنے خطاب میں جنرل پرویز مشرف نے […]

  • پولیس افسران قربانی کے بکرے کیوں؟…..بابر ستار

    پاکستان میں پولیس طاقتور ادارہ نہیں ہے ۔ طاقت فوج، عدلیہ ، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور ڈسٹرکٹ مینجمنٹ گروپ کے پاس ہے ۔ پولیس اہل کاروں کو ریاست میں سب سے زیادہ توہین کا نشانہ بنا یا جاتا ہے ۔ صرف یہی نہیں، وہ آسانی سے قربانی کے بکرے بھی بن جاتے ہیں۔ اس قربانی […]

  • دردِ دل دردِ سر نہ ہو جائے!…..ایم ابراہیم خان

    کہنے کو ہر دل میں کسی نہ کسی آرزو کا پایا جانا لازم سا قرار پا گیا ہے مگر صاحب، دل کی آرزو بھی کیا قیامت ہے۔ دل میں رہ جائے تو مصیبت، پوری ہو جائے تو آفت۔ گویا نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن۔ بہت سے لوگ زندگی بھر کسی نہ کسی آرزو کا […]