”اِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبٰی‘‘کے معنی ہیں:” سوائے قرابت داروں کی محبت کے ‘‘۔چونکہ کفار مکہ مادّی سوچ کے حامل تھے اورلِلّٰہیّت کا تو اُن کے ہاں کوئی تصور ہی نہیں تھا،اس لیے انہوں نے اپنی اسی اُفتادِ طبع کے سبب رسول اللہ ﷺ کو دعوتِ حق سے دستبردار ہونے کی پیشکش کی تھی ،کیونکہ ان […]
منتخب کردہ کالم
اِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبٰی…..مفتی منیب الرحمن
-
’’نروس نائنٹی‘‘ میں سِکسر! ………ایم ابراہیم خاں
بہت سوں نے طے کر رکھا ہوتا ہے کہ کچھ نہ کچھ ایسا کر گزریں گے کہ دنیا دیکھے اور شرمندہ ہو۔ یعنی اُنہوں نے دوسروں کو شرمندہ کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہوتا ہے یا بیڑا اُٹھا رکھا ہوتا ہے۔ بہار کے راج کمار نے بھی شاید کچھ ایسی ہی ذہنیت پائی ہے۔ موصوف […]
-
بھٹو کیوں زندہ ہے؟… عمار مسعود
مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس تھا۔ اسلام آباد کا کنونشن سینٹر پرجوش پارٹی ورکرز اور پارٹی عہدیداروں سے اٹا پڑا تھا۔ نااہلی کے فیصلے کے بعد نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کا صدر منتخب کرنے کا موقع تھا۔ ہزاروں کارکن ہال میں جمع تھے۔ تالیوں کی گونج میں میاں نواز شریف پنڈال […]
-
محنت رائیگاں نہیں جاتی….عطا الحق قاسمی
یہ تحریر میری نہیں ہے،میں نے آپ کے افادہ کے لئے فیس بک سے اٹھائی ہے۔ اس وقت گوگل کے چیف ایگزیکٹو ’’سندرراجن پچائی،، ہیں، جن کا تعلق بھارت سے ہے۔ ان کی سالانہ تنخواہ پاکستانی روپے میں 2ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔ جو کہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے […]
-
آپ کیا کرتے ہیں،جناب عالی؟…غازی ڈلاح الدین
ایک چھوٹی سی محفل میں جب میں نے ایک خاص موضوع پر نواز شریف کے موجودہ موقف کی حمایت میں کچھ کہنا شروع کیا تو کسی نے میری بات کاٹ دی ۔ بولے تم یہ کیسے کہہ سکتے ہو۔ہمیشہ توتم نے نواز شریف کی سیاست کی مخالفت کی ہے۔ انہیں دائیں بازو کے قدامت پرستوں […]
-
پاکستان اور افغانستان۔ تبدیلی آرہی ہے؟……..سلیم صافی
پاکستانیوں کو بھی مبارک ہو اور افغانوں کوبھی مبارک ہو۔ سردست دونوں ملک اس بڑی تباہی سے بچ گئے جس کا خدشہ 26ستمبر کو ’’جنگ‘‘ میں شائع ہونے والے کالم میں ظاہر کیا تھا۔ الحمدللہ افغان قیادت اور پاکستانی پالیسی سازوں نے جوش کی بجائے ہوش سے کام لینا شروع کردیاہے۔سردست ہندوستان کی آرزئوں پرپانی […]