منتخب کردہ کالم

پاتریا او میورتے…حسنین جمال

  • پاتریا او میورتے

    پاتریا او میورتے…حسنین جمال پاتریا او میورتے؛ یہ دلفریب نعرہ فیڈل کاسترو کے قریبی ساتھی چی گویرا نے کیوبن انقلاب سے پہلے اقوام متحدہ کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے اینڈ پہ لگایا تھا۔ مطلب، اپنا ملک یا موت! کیا آپ ایک ایسے ملک میں رہنا پسند کریں گے جہاں سے باہر جانے کے لیے […]

  • کاروباری رشتے؟

    چلے جو یار تو دامن پر کتنے ہاتھ پڑے…ڈاکٹر لال خان

    چلے جو یار تو دامن پر کتنے ہاتھ پڑے…ڈاکٹر لال خان سابق برطانوی وزیر اعظم، دوسری عالمی جنگ میں ”اتحادیوں‘‘ کے ہیرو اور پچھلی صدی کے آغاز میں برصغیر میں برطانوی سامراجی جارحیت کی رپورٹنگ کرنے والے صحافی ونسٹن چرچل نے اپنی سوانح حیات ”میر ی ابتدائی زندگی‘‘ میں پاک افغان قبائلی علاقوں پر سامراجی […]

  • یہ چراغ تلے اندھیرا کیوں ہے؟

    یہ چراغ تلے اندھیرا کیوں ہے؟…بیرسٹر حمید باشانی

    یہ چراغ تلے اندھیرا کیوں ہے؟…بیرسٹر حمید باشانی انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار ہے۔ یہ کہاوت میں نے بہت پہلے بچپن میں سنی تھی۔ انگلستان کے ایک دانا شخص اور سابق وزیر اعظم گلیڈ سٹون کا یہ قول ہمارے ہاں کافی مشہور ہے، مگر کوئی اس پر غور نہیں کرتا۔ اسے اہمیت نہیں دیتا۔ […]

  • حلقہ بندیوں کا گرداب

    حلقہ بندیوں کا گرداب…کنور دلشاد

    حلقہ بندیوں کا گرداب…کنور دلشاد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کی میگا کرپشن کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) اس وقت عوام کے بڑھتے ہوئے مسائل، عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات، قومی احتساب بیورو کی انکوائریوں کے گرداب میں بری طرح پھنس چکی ہے‘ جس کی وجہ سے حکمران جماعت […]

  • بیانیہ یا ڈاکٹرائن؟

    بیانیہ یا ڈاکٹرائن؟…خورشید ندیم

    بیانیہ یا ڈاکٹرائن؟…خورشید ندیم ابھی قوم ‘بیانیہ‘ کی گتھیاں پوری طرح سلجھا نہیں سکی کہ ‘ڈاکٹرائن‘ سامنے آ گیا۔ پہلے لوگ حیرت سے سوال کرتے تھے: یہ بیانیہ کیا ہوتا ہے؟ اب ان کا استفسار ہو گا: ‘یہ ڈاکٹرائن‘ کیا ہوتا ہے۔ ‘بیانیہ‘ بھی اصلاً ‘نیریٹو‘ (narrative) تھا۔ ہم نے بہت سوچا اور اس کا […]

  • افلاس ہی افلاس

    جہاں جوہڑ ہو گا…ھارون الرشید

    جہاں جوہڑ ہو گا…ھارون الرشید جہاں جوہڑ ہو گا‘ مینڈک اور کچھوے بھی ہوں گے۔ جہاں جنگل ہو گا، وہاں کیا جانور نہ ہوں گے؟ درندے نہ ہوں گے؟ رائو انوار پہ اب کہانیاں لکھی جائیں گی۔ ایک سے ایک سنسنی خیز‘ ایک سے ایک انکشاف انگیز۔ اس سوال سے کم ہی بحث ہو گی […]