منتخب کردہ کالم

تلوار سر پر لٹک رہی ہے! (واشنگٹن ڈائری) اکمل علیمی

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالنے کے سو دن کے اندر شام پر حملہ کر دیا ہے۔ جواز یہ پیش کیا گیا ہے کہ شامیوں نے خانہ جنگی کے دوران اپنے ایک سو لوگوں کو کیمیکل ہتھیاروں سے مار ڈالا اور عورتوں اور بچوں کو سانس لینا دوبھر ہو گیا۔ امریکہ کی اس مبینہ کارروائی کی […]

  • ملالہ کیوں بری لگتی ہے ؟ (جمال گفت) حسنین جمال

    ملالہ کو بہت دیر تک بغور دیکھنے کے بعد بھی اس کے حلیے میں یا اس کی باتوں میں کوئی ایسی چیز نظر نہیں آ سکی جسے بنیاد بنا کر اسے مغرب کا ایجنٹ کہا جائے ، اسے ایک مرتبہ پھر ملاحیاں سنائی جائیں یا گلے پھاڑ کر اس کے خلاف نعرے لگائے جائیں۔ بنیادی […]

  • آئینہ اور آئن اسٹائن (نمک کا آدمی) خورشید شاہ

    “The more I learn, the more I realize how much I don’t know.” کیاآئن اسٹائن اپنے عہد کا سب سے ذہین شخص تھا؟ کیا وہ عظیم نیوٹن سے بھی زیادہ ذہین تھا؟ نیوٹن، جسے مائیکل ہارٹ نے اپنی مشہور زمانہ کتاب The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History میں عظمت کے […]

  • ہماری کایا پلٹ کا معاملہ (دال دلیا)‌ظفر اقبال

    ایک گمراہ انسان کسی وقت بھی راہِ راست پر آ سکتا ہے اور اس کی کایا پلٹ ہو سکتی ہے۔ ایک سچے صحافی کا کام صرف تنقید کرنا نہیں بلکہ حکومت نے جو اچھے کام کیے ہوں اُن کی تعریف کرنا بھی ہے۔ ہم اپنے ماضی پر نہایت شرمندہ ہیں کہ اس حوالے سے اب […]

  • علمائے حق اور علمائے سُوء (حصہ دوم) (زاویہ نظر) مفتی منیب الرحمن

    علمائے سُوء کی ایک خصوصیت بے عملی ہے ،جس کے سبب اُن کے دل ودماغ سے علم کا نور اٹھ جاتا ہے اور اُس کے نتیجے میں وہ خَشیتِ الٰہی سے بھی محروم ہوجاتے ہیں ،اللہ تعالیٰ نے علمائے بنی اسرائیل کوخبردار کرتے ہوئے فرمایا: کیا تم لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے ہو اوراپنے […]

  • کہانی پوری فلمی ہے! (کالم آرائی) ابراہیم خان

    ایک زمانہ تھا جب بیشتر فلموں کے کلائمیکس میں رائٹر اور ڈائریکٹر کو ہیرو یا ہیروئن کی یادداشت واپس لانا ہوتی تھی۔ کسی فلم میں بچھڑے ہوئے بھائی یا بھائی بہن کوئی چیز (مثلاً لاکٹ یا تصویر) دیکھ کر ایک دوسرے کو پہچان لیتے تھے۔ بہت سی فلموں کے کلائمیکس میں ہیرو یا ہیروئن کو […]