منتخب کردہ کالم

محبت وحبت کنارے کنارے: ابراہیم خان (کالم آرائی)

  • بنگلور کو بھارت کی سلیکون ویلی کہا جاتا ہے۔ یہ شہر انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مرکز ہے۔ مغربی ممالک کے بہت سے بڑے اداروں کا اصل کام، خاصی کم اجرت پر بنگلور میں مکمل کیا جاتا ہے۔ ایسے شہر سے ٹیکنالوجی کی خبریں آتی رہیں تو اچھا ہے مگر بھارت تو ہے ہی ایسی سرزمین کا […]

  • قبل از وقت انتخابات کا طبل !: کنول دلشاد (ریڈ زون سے)

    انٹرنیشنل ری پبلیکن انسٹیٹیوٹ (آئی آر آئی)کا تجزیاتی سروے گمراہ کن اور حقائق کے برعکس ہے۔آئی آر آئی پر 2008ء میں اس کی بعض قابل اعتراض سرگرمیوں کی بنا پر قدغن لگا دی گئی تھی۔ وزارت داخلہ نے اس کے کنٹری ڈائریکٹر کے ویزے کی توسیع کی استدعا مسترد کر دی تھی! نواز حکومت حقیقی […]

  • پانی پانی کرگئی مجھ کو ’جاپانی ‘کی یہ بات: گل نوخیز اختر (نوخیزیاں)

    جاپانی تحقیق کہتی ہے کہ ہفتے میں ایک دفعہ آنسو بہانے سے انسان کا ڈپریشن ختم ہوجاتاہے، ٹوکیو میں اس مقصد کے لیے ایک دلچسپ سروس کا آغازکیا گیا ہے جہاں باقاعدہ پیسے لے کر خواتین کو رُلانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ ہوتا یوں ہے کہ خواتین کو ایک کمرے میں بٹھا کر ان […]

  • عوام کی قسمت میں اب بھی وہی کچھ ہے: خالد مسعود خان (کٹہرا)

    لاہور میں جو ہوا اسے الفاظ میں بیان کرنا کسی طور ممکن نہیں۔ تاہم یہ اندوہناک سانحہ ہم پاکستانیوں کے لیے نیا ہرگز نہیں ہم گزشتہ کئی عشروں سے بم دھماکوں اور دہشت گردی کے دوسرے حربوں کا شکار ہیں۔ تلخ حقیقت تو یہ بھی ہے کہ ہم اب اس کے تقریباً عادی ہو چکے […]

  • ٹرمپ‘ پوٹن اور ایران: جاوید حفیظ (احوال عالم)

    ٹرمپ پوٹن اور ایران‘ یہ ایک انتہائی دلچسپ مثلث بن رہی ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے فلموں اور ڈراموں میں بنتی ہے۔ صدر اوباما کا دور روس امریکہ تعلقات میں سرد مہری کا زمانہ تھا۔ یوکرائن کے معاملے نے جلتی پر تیل کا کام کیا۔ امریکہ افغانستان اور عراق میں مہم جوئی کے بعد تھکا […]

  • غمِ روزگار کی ماری زندگی: ڈاکٹر لال خان (جدوجہد)

    بیروزگاری جتنا درد ناک عذاب ہے اس کا اندازہ سب سے زیادہ انہی کو ہو سکتا ہے جو اس اذیت سے دوچار ہیں۔ جہاں ان کو معاشرہ دھتکارتاہے وہاں ہررشتہ ہرناتا ہرتعلق ان کو ایک ایسے احساس کمتری میں مبتلا کردیتا ہے جو ان کی زندگی کو ویران اور بیگانہ بنا دیتا ہے۔ ایسی کیفیت […]