منتخب کردہ کالم

سرخیاں‘ متن اور ٹوٹے: ظفر اقبال (دال دلیا)

  • دہشت گردوںکو بے رحم جواب واحد راستہ ہے: نواز شریف وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ”دہشت گردوں کو بے رحم جواب واحد راستہ ہے‘‘ اور ان کے خلاف جو رحمدلانہ راستہ اختیار کیا گیا تھا اس کی انہوں نے قدر نہیں کی اور الٹا ہماری پوزیشن بھی خراب کر دی‘ چنانچہ […]

  • بچے کھچے کھانے کی سپر مارکیٹ: ایم ابراہیم (کالم آرائی)

    دنیا والوں کو کھانے پینے کا ڈھنگ اب تک نہیں آیا۔ کھانے پینے کی چیزیں صرف اس لیے ہوتی ہیں کہ انہیں کھایا اور پیا جائے۔ مصیبت یہ ہے کہ دنیا بھر میں لوگ اشیائے خور و نوش کو کھانے اور پینے سے زیادہ تحقیق کا آئٹم سمجھتے ہیں۔ وہ اب تک اس بحث میں […]

  • یہ کیسے اتفاقات تھے ؟؟ منیر احمد بلوچ (ایک اور ایک)

    کوئی پانچ بج کر بیس منٹ پر الفلاح بینک مال روڈ کی طرف جانے کیلئے جیسے ہی باہر نکلنے لگا تو میراچار سالہ پوتا رایان حیران کن طور پر میرا راستہ روک کر کہنے لگا کہ آپ کو باہر نہیں جانے دوں گا۔ میں ہنستے ہوئے گھر کے بیرونی دروازے کی جانب بڑھا تو وہ […]

  • صبر و قرار: ہارون الرشید (ناتمام)

    شاعری نہیں‘ زندگی کچھ اورہے ۔ اس میں برف زار اور ریگستان آتے ہیں۔ خود کو یاد دلانا پڑتا ہے کہ یہ آزمائش کے لیے بنائی گئی۔ اضطراب کی ساعت میں یوسف علیہ السّلام کی کہانی کسی نے یاد دلائی اور ان کے پدرِ محترم کی۔ کیسی دل و جاں میں چراغ جلاتی ہوئی۔ غالب […]

  • بھارت: دیوبند تا بریلی، انتخابات اور مسلمان: افتخار گیلانی‌ (مکتوب دہلی)

    ڈھائی سال قبل عام انتخابات کی کوریج کے دوران بہار کے وسطی ضلع سمستی پور کے دوردرازگائوں میں کالج کے پروفیسر سے ملاقات ہوئی۔ ان کا تجزیہ مدلل اور فرقہ واریت سے مبرّا تھا۔گائوں کی گلیوں سے گزرتے ہوئے میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کر انہوں نے ایک زیر تعمیر مدرسے اور مسجد کی طرف […]

  • اللہ سب کو شر پسندوں سے محفوظ رکھے:‌ خالد مسعود خان (کٹہرا)

    آج تک ایسا نہیں ہوا کہ چوہدری بھکن محفل میں موجود ہو اور وہ نامعقول سوالات کرنے سے باز آ جائے۔ اگر زیادہ دن بعد ملے تو یہ نامعقولیت بھی اسی حساب سے زیادہ ہو جاتی ہے۔ آج بہت دن بعد اچانک ہی وارد ہو گیا۔ میں چولستان جیپ ریلی سے واپس آیا ہی تھا […]