منتخب کردہ کالم

تاریخ کے جھروکوں سے؛ مقتدا منصور

  • تقسیم ہند کو 70 برس ہوجانے کے باوجود پاکستان اور بھارت اپنے معاملات اور مسائل کو حل کرنے میں نہ صرف ناکام ہیں بلکہ نفرتوں اور رنجشوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ بھی جاری ہے۔ یہ معاملات و مسائل وہ ہیں، جو برٹش انڈیا کے آخری دنوں میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند نے […]

  • دور فتن: اوریا مقبول جان

    برصغیر پاک و ہند دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں صدیوں کی مذہبی روایت میں بنی نوع انسان کو چار مختلف گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے‘ برہمن‘ ویش‘ کھشتری اور شودر۔ بات یہاں تک نہیں رکتی بلکہ ان چاروں سے بھی کمتر ’’دلت‘‘ ہیں جو اس وقت ہندوستان کے باسی تھے جب ایشیائے […]

  • سُرخیاں‘ متن اور ٹوٹے: ظفر اقبال (دال دلیا)

    پاناما کیس کا فیصلہ ملک و قوم کے لئے بہتر ہو گا: نوازشریف وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ”پاناما کیس کا فیصلہ ملک و قوم کے لیے بہتر ہو گا‘‘ اگرچہ میرے لیے تو بہتر نہیں ہو گا کیونکہ آخر یہ دن بھی آنا ہی تھا اور اب صرف قطری شہزادے […]

  • حقوق اور انصاف؛ خورشید ندیم (تکبیر مسلسل)

    کیا عزت صرف عورت کی ہوتی ہے؟ کیا مرد کی کوئی عزت نہیں؟ قدیم جاہلیت کا ایک تصور، جدید جاہلیت کے روپ میں ہمارے سامنے ہے۔ قدیم تصور، حقوقِ نسواں کے انکار سے پھوٹا تھا۔ جدید تصور حقوقِ نسواں پر اصرار سے اُبھرا ہے۔ جب عورت کے انفرادی وجود کا انکار کرتے ہوئے، اسے مرد […]

  • نئی پارلیمانی تاریخ؛ سینیٹر بابر اعوان (وکالت نامہ)

    میں اٹھا، اپنی نشست پر کھڑے ہوکر حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے درمیان نشستوں کو تقسیم کرنے والی گلی کی طرف اشارہ کیا اور ڈپٹی چیئرمین سے کہا: آپ اسے پاناما کی گلی سمجھ کر نظر انداز نہ کریں۔ وزارت صحت عوام کے سامنے جواب دہ ہے۔ مجھے پوچھنے دیں۔ 2014ء میں کھانسی کے […]

  • ہتھیلی

    سب سے جدا ‘سب کا رفیق؛ ھارون الرشید (ناتمام)

    حیرت کا ایک جہان ہے‘ بے حدو بے کنار۔ زرو جواہر کی ایک کان‘ جگمگاتی اور ششدر کرتی ہوئی ۔ اپنی نہیں‘ درویش اللہ کی طرف بلاتا ہے … اور اللہ کے جہان کی کوئی آخری حد کیسے ہو سکتی ہے؟ الجبرا کے بانی الخوارزمی نے انسان کے بارے میں یہ کہا تھا: اگر وہ […]