منتخب کردہ کالم

مودی کو مہاتما گاندھی بنانے کی کوشش؛ کلدیپ نئیر

  • اس بات پر یقین کرنا مشکل ہے کہ کھڈی بورڈ نے وزیراعظم نریندر مودی کی اس تصویر کی اشاعت کے لیے اجازت دی ہے جس میں انھیں مہاتما گاندھی کے انداز سے چرخہ کاتتے ہوئے دکھایا گیا ہے حالانکہ یہ وزیراعظم کے آفس کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہے۔ غالباً کسی نے نچلی سطح […]

  • اجنبیت؛ اوریا موبول جان

    جدید مغربی سیاسی نظام نے جس طرح پوری دنیا کو جنگ عظیم اول کے بعد اپنی لپیٹ میں لیا، اس کی مثال انسانی تاریخ میں شاید ملتی ہی نہیں۔ مدتوں دنیا پر مختلف بادشاہتیں قائم رہیں، اپنے عروج و زوال سے گزرتی رہیں لیکن ان میں سے ہر ایک کا اثرو رسوخ اور اقتدار اپنے […]

  • آرٹیکل 66؛ جاوید چوھدری

    سلمان حیدر چالیس پینتالیس برس کے جوان پاکستانی ہیں‘ یہ فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر اسٹڈیز کے پروفیسر ہیں‘ یہ ادب‘ تھیٹر‘ اداکاری‘ ڈرامہ نگاری اور صحافت سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں‘ یہ نظمیں بھی لکھتے ہیں‘ ان کی ایک متنازعہ نظم ’’میں بھی کافر تو بھی کافر‘‘ سوشل میڈیا پر بہت وائرل […]

  • سیکھنے کا لمحہ کب آئے گا؟ نازیہ مصطفی (حرفِ ناز)

    اس میں تو یقینا کوئی شبہ نہیں ہے کہ پاکستان میں اب تک چارمرتبہ فوج براہ راست اقتدار میں آچکی ہے۔ اِن میں جنرل ایوب خان1958ء میں اقتدار میں آئے اور دس سال تک ملک کے سیاہ و سفید کا مالک بنے بیٹھے رہے۔ ایوب خان کے دور میں ملک میں سماجی و صنعتی شعبے […]

  • سرخیاں‘متن اور عزت مآب کی شاعری؛ ظفر اقبال (دال دلیا)

    مختصر مدّت میں معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے۔ نواز شریف وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے ”مختصر مدت میں معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے‘‘ قرضے لے لے کر خزانہ بھر دیا ہے اور تاجر و سرمایہ دار طبقہ مزید امیر ہو گیا ہے کیونکہ یہی لوگ صحیح معنوں میں قوم کہلانے […]

  • استثنا؛ سینیٹر بابر اعوان (وکالت نامہ)

    یعنی استثنا ہے۔ اس اصطلاح نے جنگ کے میدانوں میں جنم لیا۔ پھر اس کے تین بڑے حصے ہو گئے۔ دورانِ جنگ دشمن کی صفوں میں سے سفید جھنڈا پکڑے باہر نکل کر زخمیوں کو اٹھانے کے لیے آنے والی ٹیم کو پہلی بار جنگ سے استثنیٰ مل گیا۔ اس کا دوسرا حصہ سفارتی دنیا […]