منتخب کردہ کالم

شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں: ارشاد احمد عارف

  • سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ تو جو ہو سو ہو‘ حکمران خاندان کی ساکھ بحال نہیں ہوگی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اخبار نویسوں کی ملاقات کے دوران قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے عمران خان کی جلد بازی کا ذکر کرتے ہوئے جب یہ کہا کہ سپریم کورٹ […]

  • راہِ عشق دا سوئی دا نکّہ: ھارون الرشید

    آئی اے رحمن نے لکھا تھا: روزِ اوّل سے مسلمان علم دشمن ہیں۔ جو قوم آئی اے رحمانوں، سیرل المیڈوں، افراسیاب خٹکوں اور محمود اچکزیوں کو گوارا کرتی ہے، ایک دن اسے کسی شیخ مجیب الرحمن کی بھی تاب لانا پڑتی ہے۔ جو قوم اپنی عزت نہیں کرتی، کوئی دوسرا کیوں اس کی عزت کرے؟ […]

  • ٹرمپ فارمولہ: پیار اور نفرت ساتھ ساتھ! انجم نیاز

    ڈونلڈ ٹرمپ کو سمجھنا بے حد مشکل ہے۔ مکمل واضح جملوں کی بجائے موصوف کی باتیں عموماً تفضیلی صیغے کے مختصر کلمات پر مبنی ہوتی ہیں۔ نتیجتاً عموماً ان کے منہ سے جو کچھ نکلتا ہے وہ زیادہ تر ناقابلِ فہم ہی رہتا ہے۔ پچھلے ہفتے میاں نواز شریف کے ساتھ ان کی جو ٹیلی […]

  • کاش ہم حادثات سے کچھ سیکھ سکیں: عامر خاکوانی

    بدھ کی سہ پہر اچانک ٹی وی چینلز پر چترال سے اسلام آباد آنے والے طیارے کے کنٹرول روم سے رابطہ ختم ہونے کی خبر چلنے لگی۔ کسی طیارے کے حوالے سے رابطہ ٹوٹنے یا ریڈار سے غائب ہوجانے کی خبرکا مطلب ایک بڑا المیہ ہی ہوتا ہے۔ تھوڑی دیر میں اس روح فرسا خبر […]

  • قرشی میں اندھیرا اور سردی تھی: جاوید چوہدری

    گیٹ کی دوسری طرف سناٹا تھا‘ فلائٹ کا وقت ہو چکا تھا‘ ائیرپورٹ پہنچنا ضروری تھا لیکن میں ساڑھے تیرہ سو سال کا سفر کر کے وہاں پہنچا تھا‘ میں اس عاشق رسولؐ کو سلام کیے بغیر کیسے واپس جاسکتا تھا جس کے سامنے میدان بدر میں سگا والد آیا تو اس نے اللہ اکبر […]

  • پانچ دن۔ پانچ شہر: امجد اسلام امجد

    پیٹربرد،برمنگھم، بریڈ فورڈ، اولڈم اور نیلسن وہ پانچ شہر تھے جہاں 30 نومبر سے 4 دسمبر تک ہم نے ایک ایک رات قیام کیا۔ پیٹر برد اور نیلسن باقی تینوں شہروں کے مقابلے میں چھوٹے بھی تھے اور نئے بھی کہ یہاں اس سے پہلے کبھی آنا نہیں ہوا تھا۔ ہر جگہ پر میزبان یوکے […]