منتخب کردہ کالم

زرعی اصلاحات اور انتخابی اصلاحات: ظہیر اختر بیدری

  • ہر ملک میں منتخب حکومتوں کا پہلا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ اہم قومی مسائل کا جائزہ لے کر انھیں حل کرنے کے لیے ترجیحات کا تعین کرتی ہیں اور ایسی پالیسیاں بناتی ہیں جو قومی مسائل کو حل کرنے میں معاون ثابت ہوں۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ 69 سالوں […]

  • بل گیٹس کہتے ہیں: مقتدا منصور

    اطلاعتی ٹیکنالوجی کے ذریعے ارب پتی بننے والے جدت طراز بل گیٹس نے چند ہفتے قبل ایک جریدے اٹلانٹک(Atlantic)کوانٹرویو دیتے ہوئے چونکا دینے والی بات کی۔ان کا کہنا تھا کہ سرمایہ داری نظام اپنے اندرونی تضادات، عجلت پسندی اورخودغرضی کے باعث ناکام ہوچکا ہے۔ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ اس کرہ ارض کو جو […]

  • خارجہ پالیسی میں جوہری تبدیلی کی ضرورت: مزمل سہروردی

    یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ پاکستان اس وقت عالمی سطح پر سفارتی حوالے سے دباؤ کا شکار ہے جسے پاکستان دشمن قوتیں سفارتی تنہائی کا نام دے رہی ہیں۔ میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہے البتہ یہ کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے کہ پاکستان کو […]

  • شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں …ارشاد احمد عارف

    سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ تو جو ہو سو ہو‘ حکمران خاندان کی ساکھ بحال نہیں ہوگی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اخبار نویسوں کی ملاقات کے دوران قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے عمران خان کی جلد بازی کا ذکر کرتے ہوئے جب یہ کہا کہ سپریم کورٹ […]

  • بلاول زرداری فرمانبردار بیٹا یا سیاست دان؟ ….نذیر ناجی

    بلاول زرداری کے ذمے انتہائی مشکل بلکہ نا ممکن کام لگایا گیا ہے۔ وہ فرزند‘ آصف علی زرداری کے ہیں جبکہ انہیں زبردستی‘ ذوالفقار علی بھٹو کا وارث منوانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ ظاہر ہے بھٹو صاحب کا اثاثہ‘ ان کی سیاسی حیثیت اور مقام ہے۔پاکستانی عوام‘ وراثت کے جس تصور پر یقین رکھتے […]

  • پڑھتا جا شرماتا جا: نذیر ناجی

    اگر آپ پانامالیکس کے مقدمے کی سماعت اور اس میں ظاہر ہونے والے حکمران خاندان کے عیش و عشرت کے معیار کا جائزہ لیں تو پھر ایک ہی جواب ملتا ہے‘ وہ ہے پاکستانی قوم‘ جس کے بل بوتے پر حکمرانوں کی عیاشیاں چلتی ہیں۔ باپ‘ بیٹی کو کبھی پانچ کروڑ اور کبھی تین کروڑ […]