منتخب کردہ کالم

پسماندگی کے اندھیروں میں چراغ: ذوالفقار احمد چیمہ

  • سکھرسے باہر کا کوئی شخص آکر آئی بی اے (انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن) کو دیکھ لے تو ایک بار ضرور سوچے گا کہ کیا واقعی وہ سکھر میںہے یا یورپ کا کوئی تعلیمی ادارہ دیکھ رہا ہے۔ اگر عمارت کے اندر جاکر اس کے لیکچر روم اور طلباء کے کونسلنگ روم وغیرہ دیکھے تو اسے […]

  • ایدھی، ایک اثاثہ: ڈاکٹر توصیف احمد خان

    عبدالستارایدھی کے انتقال کو چند ماہ ہوئے ہیں کہ ایدھی فاؤنڈیشن کو ملنے والے عطیات میں کمی ہوگئی مگر جواں سال فیصل ایدھی پر عزم ہیں کہ وہ اپنے تمام منصوبوں کو مکمل کریں گے۔ اخبارات میں شایع ہونے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال ملنے والے […]

  • رنگین خواب جو عذاب ہو گئے ہیں: سعد اللہ جان برق

    ہم اس وقت نہایت شدت اور بے تابی سے ایک پروفیسر علامہ صاحب کا انتظار کررہے ہیں کیونکہ ’’خوابوں‘‘ کے سلسلے میں ہم ان دنوں سخت پریشان ہیں اور سنا ہے کہ وہ خوابوں کی تعبیر بتانے میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں، غالباً یہ پروفیسر کا لاحقہ اس بات کا غماز ہے کیونکہ ان خصوصی […]

  • سرتاج عزیز کے ساتھ امرتسر میں کیا ہوا………عارف نظامی

    لیجئے! بز رگو ار محتر م ،مشیر خا رجہ سر تا ج عزیز نے امر تسر میں ہا رٹ آ ف ایشیا کا نفر نس میں شر کت کا شوق پو را کر ہی لیا ۔ بعض تجز یہ کار تو پہلے سے ہی کہہ رہے تھے کہ پاکستان کو یہ سودا مہنگا پڑے گا […]

  • نورتنوں کے بجائے اسلام آباد اور پنڈی: عارف نظامی

    میاں نواز شر یف بھو لے بادشاہ ہیں جوسمجھتے ہیں کہ غیر ملکی حکمرانوں سے محض ذاتی تعلقات استوار کر کے گمبھیر اور پیچیدہ دو طرفہ معاملات کو خوش اسلوبی سے سلجھایا جا سکتا ہے اور شاید وزیر اعظم کے دفتر میں ان کے ارد گرد چاپلوس بھی انھیں یہی سبق سکھاتے ہیں کہ میاں […]

  • سلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے: ھارون الرشید

    عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوتی اور لاہور کا رند شاعر یاد آتا ہے ؎ جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی اس عہد کے سلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے یہ بھی کیا لازم ہے کہ ایک عامی کا اندازہ ہمیشہ غلط ہو۔ فرض کیجئے‘ میرا خیال درست ثابت ہو۔ آخر یہ تصور […]