منتخب کردہ کالم

شیر کا مُنہ اور ہمارا ہاتھ: ایم ابراہیم خان

  • بہت سے اشعار ہیں کہ ہماری زندگی اور نفسی ساخت کا لازمی جُز ہو کر رہ گئے ہیں۔ اِنہی میں ایک یہ شعر بھی ہے ؎ حسینوں سے اجی صاحب سلامت دُور کی اچھی نہ اِن کی دوستی اچھی نہ اِن کی دشمنی اچھی جس طور نظریۂ ضرورت کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا […]

  • بے چاری ہیلری کلنٹن: افضل الرحمن

    ہمارے ہاں جب اٹھاون ٹو بی کی مدد سے حکومت کو گھر بھیج دیا جاتا تھا، اُس زمانے میں فارغ ہونے والی حکومت کا جو حال ہوتا تھا تقریباً وہی حال اس مرتبہ امریکی انتخابات میں صدر کے عہدے کی امیدوار ہیلری کلنٹن کا ہوا۔ آپ پوچھیں گے کیسے؟ ہیلری کلنٹن تو ابھی منتخب نہیں […]

  • خوفزدہ نیویارک: اوریا مقبول جان

    ٹھیک بیس سال، پانچ ماہ بعد جب میں نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر اترا تو مجھے اندازہ تھا کہ بہت کچھ بدل چکا ہوگا۔ ان بیس سالوں میں تو دنیا ہی بدل چکی ہے اور وہ بھی اس لیے نہیں کہ دنیا خود اس تباہی کا منظر دیکھنا چاہتی تھی۔ اسے شوق تھا […]

  • اک نظر ادھر بھی اے مہرباں: مقتدا منصور

    اکثر نجی محفلوں اور تقریبات میں لوگ استفسار کرتے ہیں کہ نجی شعبہ میں چلنے والے ٹیلی ویژن اور ریڈیو چینلوں میں کیا زبان کی صحت پر توجہ دینے کا کوئی انتظام واہتمام نہیں ہے؟ اس سوال کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ متذکرہ بالا ذرایع ابلاغ میں خبریں پڑھنے والے اور مختلف پروگراموں کے […]

  • قومی سوچ: راؤ منظر حیات

    گزشتہ چالیس برس کے دورانیہ میں ہماری قومی ذہنی ساخت مکمل طورپرتبدیل کردی گئی ہے۔یہ تمام کام حددرجہ کرخت اور ادنیٰ طریقے سے کیا گیا ہے۔ تمام سیاستدان، ریاستی ادارے اورسرکاری ملازم جواس کام میں ملوث رہے ہیں آج اس کی ذمے داری لینے سے انکارکرتے ہیں بلکہ وضاحتیں تک پیش کرتے ہیں کہ انھوں […]

  • انقلابی جدوجہد کا استعارہ کاسترو: ظہیر اختر بیدری

    دنیا میں انسانی عظمت کے مختلف معیار قائم ہیں لیکن معاشی اور معاشرتی تفریق اور ناانصافیوں کے خلاف بغاوت ایک ایسا معیار ہے جو باغی کو عظمت کی ایسی بلندیوں پر پہنچا دیتا ہے کہ دوست اور دشمن سب ظاہری اور باطنی طور پر ایسے انقلابی کی عظمت کے قائل ہو جاتے ہیں۔ دنیا کی […]