منتخب کردہ کالم

ٹرمپ نے دنیا‘ اور نواز نے ٹرمپ کو حیران کر دیا: نذیر ناجی

  • آٹھ نومبر کو انتخابات جیتنے کے بعد سے اب تک‘ مسٹر ٹرمپ نے 40 غیر ملکی لیڈروںسے بات کی ہے لیکن اُن کی ٹیم نے ان کے درمیان ہونے والی گفتگو کی بہت کم تفصیلات ظاہر کیں ۔ ان فون کالز کی وضاحت اُ نہوںنے غیر ملکی رہنمائوں پر چھوڑ دی ہے کہ و ہ […]

  • ٹرمپ کا ورلڈ آرڈر یا نئی جنگ کا آغاز: کنور دلشاد

    امریکہ کی سیاسی تاریخ میں سب سے بڑا اپ سیٹ ہوا۔ تمام سروے، پولز غلط ثابت ہوئے اور میڈیا کی حمایت کسی کام نہ آئی۔ ہیلری کلنٹن کو جعلی عوامی جائزوں پر بڑا اعتماد تھا اور امریکہ کے مین سٹریم میڈیا نے انہیں سنہرے خوابوں کا اسیر بنا رکھا تھا۔ لیکن امریکی تاریخ کی سب […]

  • سیاست پانسہ بازی نہیں ہوتی: عرفان حسین

    جب ایک بچہ کہتا ہے کہ وہ اپنی کلاس میں بور ہو جاتا ہے ، اور سکول جانے سے انکار کر دیتا ہے تو والدین اس کی بات نہیں مانتے اور اسے سکول بھیج دیتے ہیں۔لیکن جب عمران خان پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہیں کرتے کیوں کہ وہ قومی اسمبلی کو دنیا کی بور ترین […]

  • خدا کے لیے جناب وزیراعظم! خدا کے لیے: محمد اظہار الحق

    میں اس ملک کا ایک باعزت شہری ہوں۔ مجھے فخر ہے کہ قائداعظمؒ نے اس ملک کی بنیاد رکھی۔ ان کے دشمن بھی ان کے خلاف مالی اور اخلاقی بددیانتی کا کوئی الزام ثابت کرنا تو دور کی بات ہے‘ لگا تک نہ سکے۔ میں نے ساڑھے تین عشرے ملازمت کی اور عزت کے ساتھ […]

  • جیت کس کی ہو گی؟ خورشید ندیم

    عقلی واردات ضمنی ہے۔ انسان کا اصل مسئلہ اخلاقی ہے۔ مذہب کا مقدمہ ابتدا ہی سے یہی ہے۔ المیہ یہ ہے کہ اسے مذہب کا مقدمہ، اہلِ مذہب نے سمجھا نہ ناقدینِ مذہب نے۔ ندامت کیا ہے؟ اس بات کا اظہار کہ میں غلطی کر سکتا ہوں مگر مجھ میں تلافی کی صلاحیت بھی ہے۔ […]

  • سول ملٹری کشمکش کیسے ختم ہوگی؟ عامر خاکوانی

    ہمارے ایک سابق بیوروکریٹ روئیداد خان کی کتاب ”پاکستان انقلاب کے دہانے پر‘‘ایک نہایت دلچسپ کتاب ہے۔ روئیداد خان نے چھ پاکستانی حکمرانوں کے ساتھ کام کیا۔ ایوب خان، یحییٰ خان، بھٹو صاحب، جنرل ضیاالحق ،صدرغلام اسحق خان اور صدر فاروق لغاری۔ ایوب خان سے لے کر جنرل ضیا تک بطور سول سرونٹ اور غلام […]