منتخب کردہ کالم

کون بنے گا بیوقوف…ایم ابراہیم خان

  • قوم خوش ہے کہ دھرنے کے نام پر جو ڈراما اسلام آباد میں اسٹیج کیا جانے والا تھا وہ شروع ہونے سے پہلے ختم ہوگیا۔ پچھلے دھرنے کی ”جاں فزا‘‘ یادیں اب تک مِٹائے نہیں مِٹ پائی ہیں۔ ایسے میں ”ھل من مزید‘‘ کی تمنا کون کرے! مگر کچھ لوگ ہیں جن کے دل ٹوٹ […]

  • اقبال کے پوتے کی گرفتاری..منیر احمد بلوچ

    تکسی کا قول ہے ”کسی کو اتنا مجبور مت کرو کہ وہ خاموشی توڑ کر لفظوں سے تمہاری دھجیاں اڑا دے‘‘۔ آج کے حکمرانوں‘ ان کے خاندان کے افراد اور مصاحبین کی بڑی بڑی گاڑیاں سکیورٹی کی لمبی لمبی قطاروں میں سڑکوں پر نکلتی ہیں تو رعایا کے لئے رستے بند کر دیئے جاتے ہیں۔ […]

  • انڈیا میں بھی ہندو دھرم اقلیت بننے والا ہے؟ … امیر حمزہ

    جنوبی ایشیا یا برصغیر کے سات ملکوں کو جنرل ضیاء الحق مرحوم کے دور میں ”سارک‘‘ نامی تنظیم میں پرویا گیا۔ اس تنظیم کا سب سے بڑا ملک ہندوستان ہے جہاں ہندو اکثریت میں ہیں۔ دوسرا ملک پاکستان اور تیسرا بنگلہ دیش ہے جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے۔ چوتھا ملک نیپال ہے جو ہندو اکثریت […]

  • امریکہ کا نیا حاکم کون…. نازیہ مصطفیٰ

    براعظم شمالی امریکہ کے دوسرے اور دنیا کے تیسرے بڑے ملک ریاستہائے متحدہ کے تیس کروڑ باشندے 8 نومبر کو 96 لاکھ مربع کلو میٹر پر پھیلے امریکہ کے اگلے آئینی سربراہ کا ہی انتخاب نہیں کریں گے، بلکہ ایک طرح سے اگلے چار برس کیلئے دنیا کے بے تاج بادشاہ کا چناؤ بھی عمل […]

  • کنٹینروں کی ’’ کامیاب سیاست‘‘…؟؟ الیاس شاکر

    کسی کے پاس شکاری کتا تھاجو ساتھ والے گائوں کے کچھ مخالفین اٹھا کر لے گئے حالات کافی کشیدہ ہوگئے۔ کتے کے مالک نے دوست احباب اور اسلحہ اکھٹا کیا اور ساتھ والے گائوں پر دھاوا بول دیا۔ مخالفین کو جب یہ لگا کہ اب ان کے پاس کتا واپس کئے بنا کوئی چارہ نہیں […]

  • زبانیں گھی ٹپکاتی اور دل پتھر جیسے سخت…… اظہار الحق

    کرنل فرانسس ریمنڈ سلوتری تھا! حیوانات کا ڈاکٹر! میرٹھ اور بمبئی میں انگریزی افواج کا حصہ رہا، بنگال ویٹنری کالج کا پرنسپل بھی رہا۔ آپ کا کیا خیال ہے انگریزی عہد میں کتنے سلوتری فوج میں ہوں گے؟ بے شمار! مگر کرنل فرانسس ریمنڈ کا نام تاریخ میں زندہ ہے۔ اس کا سبب اس کا […]