منتخب کردہ کالم

ہوش کے ناخن .. مجیب الرحمن شامی

  • ہوش کے ناخن پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر اسلام آباد کا رُخ کر رہی ہے۔ جنابِ عمران خان اور ان کے متعلقین کہہ رہے ہیں کہ دس لاکھ افراد مُلک بھر سے اکٹھے ہوں گے، اور کاروبارِ حکومت بند کر دیں گے۔ اب یا کبھی نہیں۔ یہ آخری احتجاج ہو گا، یعنی اس کے […]

  • قربانی کا بکرا اورکنٹینر پالیٹکس .. ارشاد عارف

    قربانی کا بکرا اورکنٹینر پالیٹکس قربانی کا بکرا تو مل گیا‘ وعدہ معاف گواہ کے بارے میں اللہ بہتر جانتا ہے۔ کنٹینر کا یہ استعمال بنانے والوں نے بھی نہ سوچا ہو گا۔ راستے بند کرنے اور سیاسی کارکنوں کی آمدورفت روکنے کے لیے کنٹینروں کا استعمال جنرل پرویز مشرف کے دور میں شروع ہوا‘ […]

  • چار دن کے بچے سے خوفزدہ آدمی … نذیر ناجی

    چار دن کے بچے سے خوفزدہ آدمی … نذیر ناجی پاکستانی بچوں کی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف لکھے گئے ایک قومی ترانے کے چند مصرعوں کا تھوڑا سا ردوبدل کر کے دیکھا جائے‘ تو آج کے بچوں کے لئے ایک نیا ترانہ بنایا جا سکتا ہے۔ میں آنے والا کل ہوں وہ مجھے […]

  • سوالات بہت ہیں! . منیر احمد بلوچ

    امریکہ، بھارت اور افغانستان کے موجودہ گٹھ جوڑ (Nexus) کے ذریعے کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر پر کرائے جانے والے حالیہ حملے، افغانستان میں افیون کی دن بدن بڑھائی جانے والی پیداوار اور بھارت کی ببانگ دہل براہمداغ بگٹی کی سرپرستی ایک ہی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔ اس وقت دنیا کی چار طاقتیں اور خون آشام […]

  • ’’تاریخی خط‘‘ … الیاس شاکر

    ذوالفقار علی بھٹو (مرحوم) نے کہا تھا ”میری کرسی بہت مضبوط ہے‘ مجھے کوئی ہلا نہیں سکتا‘ کوئی ہٹا نہیں سکتا‘‘۔ اس پر پی این اے کے سربراہ مفتی محمود (مرحوم) نے جواب دیا ”کرسی واقعی مضبوط ہے لیکن کرسی پر بیٹھا ہوا شخص مضبوط نہیں‘ کمزور ہے‘‘۔ اس واقعہ کو 39 سال بیت گئے‘ […]

  • جمہوریت کا چہرہ …. کالم اکمل علیمی

    اندیشہ ہے کہ امریکی جدید تاریخ میں پہلی بار صدارتی الیکشن پْرامن نہیں ہو گا۔ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے‘ جن کی شکست ناگزیر ہے‘ کہہ دیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں کوئی وعدہ نہیں کر سکتے اور ڈیموکریٹک پارٹی کی ہلری راڈم کلنٹن نے اس اجتناب کو ”ہولناک‘‘ قرار دیا ہے۔ ٹرمپ […]