منتخب کردہ کالم

بات تو اتنی ہے ۔۔۔۔ نازیہ بی بی

  • علامہ اقبال نے خوبصورتی سے فرمایا: درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرو بیان انسان کا آنسو بہانا بھی ایسا ہی فطری عمل ہے جیسے مسکرانا اور کھکھلانا۔ انسانی شخصیت کے بہت سے پہلو دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ایک سخت گیر اور سخت دل انسان […]

  • عمران خان کے پاس آپشنز کیا ہیں؟ .. کالم عامر خاکوانی

    سب سے پہلے یہ اعتراف کرنا چاہوںگاکہ اصولی طور پر مجھے عمران خان کی طرف سے دو نومبرکو اسلام آباد میں احتجاج اور شہر بند کرنے کی دھمکی پر تشویش ہے۔ اس بات سے متفق ہوںکہ کسی بھی شخص کو اس حد تک احتجاجی سیاست کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ یہ بالکل بھی درست […]

  • پاپولزم کی سیاست … کالم خورشید ندیم

    ‘نوازشریف کے جرائم ثابت کرنے کے لیے کسی عدالت یا اس کے فیصلے کی ضرورت نہیں۔‘‘ یہ تحریکِ انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین صاحب کا تازہ ترین ارشاد ہے۔ یہ جملہ اس جماعت کے تصورِ سیاست اور لائحہ عمل دونوں کی بھرپور ترجمانی کر رہا ہے۔ اس سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ […]

  • حلب سے موصل تک تباہی …. کالم جاوید حفیظ

    حلب اور موصل میں کئی باتیں مشترک ہیں، دونوں شام اور عراق کے شمال میں ترکی کے قریب واقع ہیں۔ جنگ شروع ہونے سے پہلے دونوں شہروں کی آبادی پچیس پچیس لاکھ کے آس پاس تھی۔ حلب دمشق سے بڑا شہر اور تجارت کا مرکز تھا۔ موصل بغداد کے بعد عراق کا سب سے بڑا […]

  • اور بٹ گئے تم تین گروہوں میں …. اظہار الحق

    کمہاروں کا بیٹا سارا دن برتن دھوتا رہا۔ ایک دن پہلے حویلی میں مہمان بہت آئے تھے۔ سو، برتنوں کے ڈھیر لگے تھے۔ وہ رسوئی کے باہر سیمنٹ کے بنے ہوئے چوبچے پر بیٹھا استقامت کے ساتھ برتن دھوتا رہا۔ چاشت دوپہر میں ڈھلی، پھر سہ پہر آ گئی۔ اس اثنا میں چوہدرانی کی اپنی […]

  • ان دی لائن آف فائر ..آخری قسط … وکالت نامہ

    بھارت کیونکر بدمعاش (Rogue Country) ملک ہے؟ اس کا بنیادی نکتہ سمجھنا نہایت ضروری ہے۔ بھارت کی سر زمین پر کام کرنے والے غیر جانبدار ماہرین نے اس حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے۔ ان ماہرین کا تجزیہ یہ ہے کہ بھارت کی بیوروکریسی، حکومت اور فوج پر ایک اقلیتی طبقہ شروع دن سے قابض ہے۔ […]